پاکستانیوں کیلیے کینیڈا میں تعلیم کا حصول ناممکن بنانے کی منظم بھارتی سازش کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ابوظہبی کے کینیڈین قونصلخانے میں بھارتی نژاد اہلکار پاکستانیوں کی درخواستیں بغیر کسی وجہ کے مسترد کردیتے ہیں فوٹو: فائلپاکستانی نوجوانوں کے لیے کینیڈا اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی بھارتی منظم سازش کا انکشاف ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اعلی تعلیم کے لیے کینیڈا جانے والے پاکستانی طلبا کے ویزا پراسس کی سہولت اسلام آباد میں نہ ہونے کی وجہ سے طلباء ابوظہبی میں قائم کینیڈین قونصل خانے کے رحم وکرم پر ہیں، پاکستانی طلبا کو ابوظہبی میں قائم کینیڈین قونصل خانے میں ویزا درخواست دینا پڑتی ہے اور وہاں تعینات عملے کی اکثریت بھارتی نژاد ہے۔ جو تعصب کی بنا پر پاکستانی طلبا کی درخواستیں بغیر کسی وجہ کے مسترد کردیتے ہیں۔

اس حوالے سے طلبا نے کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر بشیر تارڑ سے رابطہ کیا کہ وہ کینیڈین حکام سے رابطہ کر کے ان کو اس نا انصافی کی نشاندہی کریں اور درخواست کریں کہ پاکستانی طالب علموں کے ویزا کیس کو اسلام آباد میں پراس کیا جائے مگر تاحال اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے پاکستانی طلباء اعلی تعلیم سے محروم ہورہے ہیں خاص کر کے وہ طالبعلم کو کینیڈین یونیورسٹیوں نے اسکالر شپس دے رکھی ہیں...

اس حوالے سے ایکسپریس نے جب ترجمان دفتر خارجہ سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ اعلی تعلیم کے لیے کینیڈا جانے والے پاکستانی طلبا کے ویزا مسائل سے آگاہ ہیں ، اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اس سلسلے میں کینیڈین حکومت سے رابطہ کیا ہے ۔ ہم نے کینیڈا کی حکومت سے ویزا پراسس سروس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست کررکھی ہے اور اس حوالے سے جلد پیشرفت کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I have only one request to my(PM) Mr Imran Khan and my dearest PTI MNA’s why they don’t open volume 10. My question is why we are waiting for, they come on tv and talking about over grand army. Please this request from people of Pakistan, not only me. Thanks. Ijaz Ahmed Raja

Its not that difficult I applied from Pakistan Got admission in Canada Currently full time student in seneca college. It depends on you how you process your application.

بھارت ایسی سازشوں کی تمام جنگیں جیت رہا ہے، سیاسی لوگوں کو قانونی معاملات میں بھی رعایت مل رہی ہے، پانی بجلی بھی خاص لوگوں کو مل رہی ہے اور سیکورٹی اداروں کو سیاسی اور قانونی معاملات اور عوام سے کوئی دلچسپی نہیں چاہے کچھ بھی ہو جائے۔

Jb Pakistan mai Pakistanio k liyai taleem nh.. woh toh phr Canada hai

What's Pakistan's strategy to counter these Endian tactics? Why are we just reactive and not proactive?

Yh India walay hai hen Aisay besharam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلانبلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان Baluchistan PrimarySchools 15Days SchoolsReopened CoronaVirus Pandemic pid_gov MoIB_Official dpr_gob pid_gov MoIB_Official dpr_gob اچھی بات ہے شہری لوگ تو ماسک کو بھی چودا چادی کی طرح فیشن سمجھتے ہیں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); });
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں احسن اقبالشہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں، احسن اقبال betterpakistan CMShehbaz AhsanIqbal ShehbazSharif pmln_org PMLN
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: اسکولز کا فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلانکراچی میں مختلف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اسکولز میں تعلیمی عمل شروع کرنے سے پہلے ایس او پیز کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش، آذربائیجان کی حمایت کا اعادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے آذربائیجان کے موقف کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آرمینیا آذربائجان کو تنہا نہ سمجھے، روس اور آزاد ہونے والی مسلم ریاستیں پاکستان کے قریبی دوست ہیں۔ پہلے ہی سازشوں کے تحت کروڑوں مسلمانوں کو درپدر اور محاجرین بنا کر کچلا گیا، اب پاکستانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے. جیسے کشمیر کی حمایت کی ہے۔۔۔ ادویات_مریضوں_کی_پہنچ_سےدور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »