پاکستان اور سعودی عرب کے مثالی تعلقات22 کروڑ پاکستانیوں کیلئے قابل فخر ہیںگورنر پنجاب چودھری سرور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور سعودی عرب کے مثالی تعلقات22 کروڑ پاکستانیوں کیلئے قابل فخر ہیں،گورنر پنجاب چودھری سرور ChMSarwar PTi GovernerPunjab Pakistan

نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے سعودی سفیر نے ملاقات کی،نواف بن سعیداحمد المالکی اور گورنر پنجاب کی مختلف امور پر بات چیت کی۔

چودھری سرورنے دونوں ممالک کے تعلقات کو چٹان سے مضبوط قراردیدیا،گورنر پنجاب نے کہاکہ دونوں ممالک کے مثالی تعلقات22 کروڑ پاکستانیوں کیلئے قابل فخر ہیں،سعودیہ اور پاکستانی عوام کے دل ہمیشہ ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،ہر مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلتا ہے ۔ نواف بن سعید احمد المالکی نے کہاکہ پاکستان اور سعودیہ کے تعلقات 2 بھائیوں جیسے ہیں ،پاکستان کو اپنا گھرسمجھتے ہیں اس کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں ،پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ آئندہ چھوڑیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب۔ مسئلہ کیا ہے؟بعض دیگر ممالک کا بھی کردار تھا لیکن اصلاً سعودی عرب نے میاں نوازشریف اور شہباز شریف کو جنرل پرویز مشرف کے پنجے سے نکال کرلے گئے تھے۔ چنانچہ آخری مرتبہ... کالم پڑھئے: (SaleemKhanSafi) تحریر: سلیم صافی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سمندر کی گہرائی میں پاکستانیوں کا سعودی اور شامی دوستوں کے ہمراہ جشن آزادیسعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں گزشتہ روز پاکستانیوں نے سعودی اور شامی دوستوں کے ہمراہ پاکستان کا یوم آزادی منایا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات چٹان سے مضبوط قرارلاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات چٹان سے مضبوط قرار دے دیئے، سعودی سفیر نے کہا پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی پاکستان سعودی فرمانروا اور ولی عہد نے بھی پیغام بھجوا دیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا اورسعودی ولی عہد نے یوم آزادی پاکستان پرنیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ شاہ سلمان اور محمد بن سلمان نے صدرمملکت عارف علوی کومبارکباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان کا مؤقف -اسلام آباد: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجما دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ یو اے ای اور اسرائیل تعلقات کی بحالی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »