متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان کا مؤقف -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان کا مؤقف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں۔

ترجما دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ یو اے ای اور اسرائیل تعلقات کی بحالی کے معاہدے کو دیکھا ہے اس معاہدے کے دوررس نتائج ہوں گے۔ دفترخارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کےحق خودارادیت سےاظہاریکجہتی کرتےہیں، مشرق وسطیٰ میں امن واستحکام پاکستان کی ترجیحات ہیں، پاکستان پائیدارامن کیلئے2ریاستی حل کی حمایت کرتاہے۔ دفترخارجہ کے مطابق فلسطینیوں کےحقوق اور امنگوں کے مطابق پاکستان نقطہ نظربیان کرتاہے،فلسطینیوں کے حقوق میں ان کی خودمختاری کاحق شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 'تاریخی امن معاہدہامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین امن معاہدہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ - BBC News اردوصدر ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور ابو اظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے جمعرات کو ایک مشترکہ بیان میں اس امید کا اظہار کیا کہ یہ تاریخی پیش رفت مشرق وسطی میں امن کے قیام میں مدد دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدہ،ڈونلڈٹرمپ کی مبارکباداسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدہ،ڈونلڈٹرمپ کی مبارکباد realDonaldTrump pid_gov Israel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 'تاریخی امن معاہدہ' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ، سفارتی تعلقات قائم - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ، سفارتی تعلقات قائم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »