پاکستان اور سعودی عرب۔ مسئلہ کیا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بعض دیگر ممالک کا بھی کردار تھا لیکن اصلاً سعودی عرب نے میاں نوازشریف اور شہباز شریف کو جنرل پرویز مشرف کے پنجے سے نکال کرلے گئے تھے۔ چنانچہ آخری مرتبہ... کالم پڑھئے: (SaleemKhanSafi) تحریر: سلیم صافی DailyJang

بعض دیگر ممالک کا بھی کردار تھا لیکن اصلاً سعودی عرب نے میاں نوازشریف اور شہباز شریف کو جنرل پرویز مشرف کے پنجے سے نکال کرلے گئے تھے۔

معاملہ پارلیمنٹ میں چلا گیا اور میاں نواز شریف نے فوج بھیجنے سے انکار کرکے سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادیوں کو ناراض کردیا ۔ وہ اس قدر برہم تھے کہ یواے ای کے نائب وزیرخارجہ نے پاکستان کے خلاف بہت سخت بیان بھی داغ دیا۔ عمران خان چونکہ سعودیوں کو میاں نواز شریف کا سرپرست سمجھتے تھے، اس لئے یمن تنازعہ اور دیگر مواقع پر ان کی پالیسی عموما سعودیوں کے حق میں نہیں رہی۔ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ان کے قریبی لوگوں میں ایسے لوگ بھی شامل تھے جو ایران کے زیراثر سمجھے جاتے ہیں۔

دوسری طرف ترکی، ایران اور ملائیشیا نے پاکستان کے حق میں بیانات دیکر ہندوستان کو ناراض کیا۔ چنانچہ عمران خان کو ملک کے اندر بڑی سبکی کا سامنا کرنا پڑا اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کیلئے جاتے ہوئے انہوں نے ترکی کا روٹ اختیار کرنے اور طیب اردوان کے ساتھ امریکہ جانے کا فیصلہ کیا۔ اب ہر کوئی جانتا ہے کہ سعودی پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ اس کی ثالثی کی بات کو برداشت نہیں کرسکتے تو ایران اورامریکہ کی ثالثی کی بڑھک کو کیسے ہضم کرتے۔ چنانچہ ردعمل میں جہاز کی خرابی کے نام پر ان سے جہاز واپس لے لیا گیا اور انہیں واپسی پر سعودی ائرلائن کی عام پرواز میں اس انداز میں واپس آنا پڑا۔ جدہ ائرپورٹ پر کوئی معمولی سعودی عہدیدار بھی ان کے استقبال کیلئے موجود نہیں تھا۔

ظاہر ہے اس کی وجہ سے ملائیشیا، ترکی اورایران نہ صرف ناراض ہوئے بلکہ کسی حد تک اسے اپنی توہین بھی سمجھا۔ عمران خان یہ سوچ کر سعودی عرب سے واپس آئے کہ شاید اب سعودی عرب عنایات کی بھی بارش کردے اور اوآئی سی کے حوالے سے بھی مدد کرے لیکن دو ماہ گزرجانے کے باوجود ایسا کچھ نہیں ہوا۔ چنانچہ مایوس ہوکر وہ ملائشیا جاپہنچے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : داماد اور بھائی کو قتل کرنے والے کا بھیانک انجامسعودی عرب : داماد اور بھائی کو قتل کرنے والے کا بھیانک انجام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی پاکستان سعودی فرمانروا اور ولی عہد نے بھی پیغام بھجوا دیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا اورسعودی ولی عہد نے یوم آزادی پاکستان پرنیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ شاہ سلمان اور محمد بن سلمان نے صدرمملکت عارف علوی کومبارکباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کرینگےآرمی چیف رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کرینگے Read News ArmyChief SuadiaArabia Visit KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ہزاروں ریال کا جرمانہسعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ایس او پیز کی متعدد خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جس کے بعد پولیس نے جرمانے کیے، سینکڑوں افراد پر فی کس 1 ہزار ریال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »