پاکستان کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کےلیے درست راہ پرگامزن ہے، عالمی بینک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بنہاسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کے لیے درست سمت پر گامزن ہے، تاہم کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ڈیجیٹالائزشن بہت ضروری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرمایہ کاری بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب میں کیا۔ تقریب سے خطاب میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنرنے کہاکہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات بہت اچھے ہیں اورمیری ترجیح معیشت اور سرمایہ کاری ہے پاکستان کو جی ڈی پی کے دوگنا سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی ترقی کے لیے مضبوط معیشت میں بہتری ضروری ہے جب کہ ڈوئنگ آف بزنس درجہ بندی میں پاکستان نے اپنی درجہ بندی بہتر کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور غیر ملکی...

مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نج کاری کے شعبے کو زیادہ مواقع دینا وزیراعظم کا وژن ہے، اور برآمدات کے فروغ کے لیے پاکستان سنگل ونڈو کا آغاز کرنے جارہاہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر میں کلیمز کی کلیرنس کے لیے آٹومیٹڈ سسٹم متعارف کروایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 250 ارب کے ریفنڈ دئیے گئے اوررواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ میں 220 ارب روپے کے ری فنڈذ دئیے گئے اوریہ سب ڈیجیٹالائزیشن کے باعث ممکن...

اس موقع پر سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے پاکستان ریگولیٹری ماڈرنائزیشن کے اقدمات سمیت تین رپورٹس بھی جاری کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاریگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 34 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 723 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تشدد میں مزید تیزی پورے میانمار کو لپیٹ میں لے رہی ہے:مشیل باچیلٹانسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر MICHELLE BACHELETنے خبر دار کیا ہے کہ تشدد میں مزید تیزی پورے میانمار کو لپیٹ میں لے رہی ہے اور مذید انسانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری سرگرمیاں اب ہفتے میں صرف ایک دن بند رہیں گی، مگر وہ دن کونسا ہوگا؟کاروباری سرگرمیاں اب ہفتے میں صرف ایک دن بند رہیں گی، مگر وہ دن کونسا ہوگا؟ ARYNewsUrdu آپ کی اطلاع کے لئے عرض وہ دن ہر شہر کے تاجر رہنما تہہ کریں گے جمعہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح2.59فیصدہوگئیکورونا وائرس:پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح2.59فیصدہوگئی Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کم ہو کر 2.5 فیصد پر آ گئینیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 19 کیسز سامنے آئے ہیں، 34 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، 1 ہزار 549 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز آنے کی شرح 2 اعشاریہ 5 فیصد رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »