اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پی ایس ایل سکس کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔

ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو شرجیل خان اور بابراعظم نے اننگز کا جارحانہ آغاز کیا تاہم شرجیل 25 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے جب کہ مارٹن گپٹل 6 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ بابراعظم اور نجیب اللہ زردان کے درمیان 117 رنز کی اہم شراکت قائم ہوئی، اس دوران دونوں بلے بازوں نے اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔ بابراعظم 81 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ نجیب اللہ 71 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔Just when

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لا ہو ر قلندرز کو 28 رنزسے شکست دے دیاسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ آصف علی نے 75 اور افتخار احمد 49 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پانسہ پلٹ دیا، لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکستہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 124 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، یوں یونائیٹڈ نے 28 رنز سے کامیابی سمیٹی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم IsbUnited lahoreqalandars thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے آصف علی نے 75 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی Aab tweet delete nahi karna express news walon 😂🤣 غلط خبر دینے کی روایات برقرار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »