پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بھرپور حکمت عملی اپنائی جوکامیاب ہوئی شاہ محمود قریشی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بھرپور حکمت عملی اپنائی جوکامیاب ہوئی ،شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI ShahMahmoodQureshi PTI

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سارک وزراءکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان علاقائی ترقی کیلئے سارک کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان سارک فورم کو متحرک اور فعال بنانے کیلئے کوشاں ہے، کورونا نے عالمی منظر نامے کو تبدیل کردیا،پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بھرپور حکمت عملی اپنائی جوکامیاب ہوئی پاکستان دوسرے ملکوں سے اپنے

تجربات کے تبادلے کیلئے تیار ہے ، محدود وسائل کے باوجود پاکستان نے کورونا پر قابو پایا، کورونا بحران میں انسانی زندگی سب سے اہم ہے، وبا پر قابو پانے کے ساتھ پسماندہ طبقے کا بھی خیال رکھا، پاکستان نے خطے کو کورونا سے لڑنے کا طریقہ بتایا،پاکستان نے سمارٹ لاک ڈاﺅن سے کورونا پر قابو پایا، وبا نے دنیا بھر کی ترقی میں رکاوٹ کھڑی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینگی نے پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے بچالیا؟ تازہ تحقیق میں حیران کن انکشاف سامنے آگیابرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) چند سال قبل ڈینگی بخار پاکستان میں آیا اور لوگوں کو خوب خوف میں مبتلا کیا لیکن اب کورونا وائرس کے ہنگام ایک نئی تحقیق میں ڈینگی وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف اور مریم سے متعلق محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتیں کیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ چند ہفتے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقاتیں کیں۔ Maryam qatri 🤣😂 Say no to NRO ImranKhanPTI OfficialDGISPR لگدا اے اس دن دی میاں دی تقریر کافی اگے تک گیئی اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’نواز شریف اور مریم سے متعلق محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتیں کیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ چند ہفتے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقاتیں کیں۔ ڈوب مرنا چاہیے پٹواریوں کو ابھی جھوٹوں کو سپورٹ کرکے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نافرمان بیٹوں کے گھر سے نکالنے پر والد نے عدالت سے رجوع کرلیا - ایکسپریس اردوبیٹوں نے کاروبار تباہ کر دیا، عدالت ملزمان کو سخت ترین سزا دے، والد کی درخواست 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا چین نے پھیلایا وبا کو بہت جلد شکست دیں گے امریکی صدرکورونا چین نے پھیلایا، وبا کو بہت جلد شکست دیں گے، امریکی صدر DonaldTrump CoronaVirus Pandemic China InfectiousDisease Vaccine Developed realDonaldTrump StateDept XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین : روس نے آئندہ سال تک بڑے منصوبے کی تیاری کرلی -کورونا ویکسین : روس نے آئندہ سال تک بڑے منصوبے کی تیاری کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »