وزیراعظم سے سرمایہ کاروں کی ملاقات، راوی ریور فرنٹ اور بنڈل آئی لینڈ میں دلچسپی کا اظہار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے کے ڈی،عارف حبیب،عباس و فواد مختار،فیصل آفریدی،گوہر اعجاز،میاں احسن،مدثر محمود،طارق رفیع،عاصم محمود،سلمان اقبال شامل

سرمایہ کاروں کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری کا کل تخمینہ آئندہ ہفتے وزیرِ اعظم کو پیش کیا جائے گا وزیراعظم عمران خان سے ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات نے ملاقات کی اور راوی ریور فرنٹ و بنڈل آئی لینڈ منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

ایکسپریس کے مطابق وفد میں عقیل کریم ڈھیڈی، عارف حبیب، عباس مختار، فواد مختار، فیصل آفریدی، گوہر اعجاز، میاں محمد احسن، مدثر محمود، طارق رفیع، عاصم محمود، سلمان اقبال اور دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر، چئیرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹنٹ جنرل انور علی حیدر اور دیگر سینئر افسران بھی ملاقات میں موجود تھے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ دونوں منصوبوں کے حوالے سے ٹرانزیکشن اسٹرکچر مرتب کیا جا رہا ہے۔

سرمایہ کاروں کی جانب سے موجودہ حکومت کے دو اہم ترین منصوبوں راوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ اور بنڈل آئی لینڈ منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ وفد نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں نہ صرف کاروبار سے متعلقہ معاملات میں آسانی پیدا ہوئی ہے بلکہ بہتر پالیسیوں کی بدولت کاروباری برادری کا حوصلہ بلند ہوا ہے۔٭ وفد میں عقیل کریم ڈھیڈی، عارف حبیب، عباس مختار، فواد مختار، فیصل آفریدی، گوہر اعجاز، میاں محمد احسن، مدثر محمود، طارق رفیع، عاصم محمود، سلمان اقبال و...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمیامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور سرمایہ کاروں کی امریکی فیڈرل ریزرو چیف کی کانگریس کمیٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولینڈ: سفیر پاکستان کی پولش تجارتی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتپولینڈ میں پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق نے پولش تجارتی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔ جبکہ اپنے جرنیلوں کی کمپنیاں ملک سے باہر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 150 سے 1000 روپے تک کا اضافہگیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 150 سے 1000 روپے تک کا اضافہ Pakistan LPG LPGRates RatesHike LPGCylinder PTIGovernment pid_gov MoIB_Official OmarAyubKhan PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رواں مالی سال میں جولائی سے اگست میں ترسیلات زر میں اضافے اور بیرونی قرضوں کی واپسی میں ریلیف نے پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ سرپلس کر دیا۔سٹیٹ بینکرواں مالی سال میں جولائی سے اگست میں ترسیلات زر میں اضافے اور بیرونی قرضوں کی واپسی میں ریلیف نے پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ سرپلس کر دیا۔سٹیٹ بینک ThisFiscalYear StateBank_Pak Report CurrentAccount Surplus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقاتپنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان والی میٹنگ میں فوج نے وزیراعظم کو نہیں بلایا ہو گا اس لیے نہیں گئے شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی حیران رہ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پارلیمانی رہنماﺅں کی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقات کی خبریں اس وقت میڈیا میں گرم ہیں اور گزشتہ روز تو اس حوالے سے شیخ رشید نے بڑے 🌺🌺🌺🌺🌺 جناب ShkhRasheed سوال یہ ہے کیا آپ اطلاع دے رہے ہیں؟؟ یا COAS پر الزام لگارہے ہیں؟؟ یا وزیراعظم ImranKhanPTI کی توہین کر رہے ہیں؟؟ نوٹ_کیاجائے اور بوقت ضرورت کوٹ کیا جائے BajwaLeaks ZubairLeaks MaryamNawaz DadiBilkis .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »