پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود پر عائد کی جانے والی پابندیوں کا خیرمقدم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

TTP NoorWaliMehsud

اسلام آباد: پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود پر اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کا خیرمقدم کیا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ نے اپنے ایک بیان میں نور ولی محسود کا نام یو این پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کو خوش آئند اقدام قراردیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی پابندیوں اور قراردادوں پر من و عن عمل کر رہا ہے۔ امید ہے کہ دنیا کے باقی ممالک بھی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کریں گے۔ ٹی ٹی پی کو پہلے ہی اقوام متحدہ کالعدم تنظیم قرار دے چکی ہے۔

عائشہ فاروقی نے کہا کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں متعدد دہشتگرد حملوں کی ذمہ دار ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹی پی کو جامع سیکیورٹی حکمت عملی کے باعث شکست فاش دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان سے باہر رہ کر تیسرے ملک کے سہولت کاروں کی مدد سے دہشتگردی میں ملوث ہے۔ پاکستان دہشتگردی، مالی معاونت، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے خلاف جنگ لڑتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود پرپابندیاں عائد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کاٹی ٹی پی کمانڈر پرپابندی کےفیصلے کا خیر مقدمترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کہتی ہیں کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں متعدد دہشتگرد حملوں کی ذمہ دار ہے۔ نور ولی محسود کو یو این پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنا خوش آئند ہے تفصیلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کسی پائلٹ کا اے ٹی پی ایل لائسنس مشکوک نہیں ہے، پالپاکراچی : پالپا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی پائلٹ کا اے ٹی پی ایل لائسنس نہ تو مشکوک ہے اور نہ ہی جعلی اور آج ہمارا موقف قبول کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کلبھوشن تک دوسری بار قونصلر رسائی ، پاکستان کا مثبت پیغام
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »