عیدالفطر پر کی گئی غلطی کو دہرایا گیا تو اسپتال بھر جائیں گے، وزیراعظم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Eidulazha2020 Muharram2020 COVID__19

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا کیسز میں کمی آئی۔ قوم سے گزارش کرتا ہوں کہ ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ عیدالفطر پر کی گئی غلطی کو دہرایا گیا تو اسپتال بھر جائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا کیسز میں کمی آئی۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی اور ایس اوپیز پر عملدرآمد کے باعث یہ ممکن ہوا۔ بھارت کے مقابلے میں ہمارے ملک میں کورونا مریضوں اور اموات میں کمی آئی۔ ہمارےبدقسمت ہمسائےبھارت کےبرعکس پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہےجہاں اسپتالوں خصوصاًانتہائی نگہداشت کےشعبہ جات میں کروناءکےمریضوں کی تعداداورشرحِ اموات کم ہوئی ہیں۔یہ مثبت رجحان جزوی بندشوں کی ہماری حکمت عملی اورعوام کیجانب سےحکومت کی تجویزکردہ حفاظتی تدابیر اپنانے کا ثمر ہےعمران خان نے کہا کہ قوم سے گزارش کرتا ہوں کہ عید کے موقع پر بھی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ عیدالاضحیٰ سادگی کے ساتھ منائی جائے۔ عیدالفطر پر کی گئی غلطی کو دہرایا گیا تو اسپتال بھر جائیں گے۔ میں حکومتی ہدایات...

قوم سےمیری اپیل ہےکہ اس مثبت رجحان کے تسلسل کیلئےحفاظتی تدابیر پرعملدرآمدجاری رکھے۔عیدالاضحیٰ کےموقع پرسادگی اپنائی جائےتاکہ عیدالفطر پر پیدا شدہ صورتحال سے بچاجاسکےجب ایس او پیز پسِ پشت ڈالےگئے، نتیجتاً اسپتال مریضوں سےبھرگئے۔ میں ایس او پیز کےسخت نفاذ کے احکامات صادر کررہا ہوں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے عید قرباں سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر لاپرواہی برتی گئی تو وائرس کے زیادہ پھیلنے کا خطرہ بڑھ جائے گا، احتیاط سے ہی صورتحال پر قابو پاسکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سارہ خان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیلاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں منگنی کرنے والے گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔گذشتہ رات دونوں کے مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر مزید مہنگا، امریکی کرنسی 167 روپے 60 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیا، جس کے بعد امریکی کرنسی 167 روپے 60 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر مزید مہنگا امریکی کرنسی 167 روپے 60 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیا، جس کے بعد امریکی کرنسی 167 روپے 60 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر مزید مہنگا، امریکی کرنسی 167 روپے 60 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیڈالر مزید مہنگا، امریکی کرنسی 167 روپے 60 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read News DollarPrice Increase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’کرداروں کی آفر احسان کے طور پر دی گئی جو قبول نہیں تھا‘سشمیتا کے مطابق بالی ووڈ میں لوگوں کی انا ان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ نے کسی ایسے کردار سے انکار کر دیا جو آپ کو مناسب نہیں لگا تو پھر آپ کے بارے میں رائے بنا دی جاتی ہے کہ آپ کام ہی نہیں کرنا چاہتے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر مزید مہنگا، امریکی کرنسی 167 روپے 60 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیا، جس کے بعد امریکی کرنسی 167 روپے 60 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »