تمام طبقہ فکر کے علمائے کرام قومی امور پر متحد ہیں، صدر مملکت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ArifAlvi COVID__19

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر کورونا وباء کے خلاف ضابطہ کار پر حقیقت میں عمل کیا جائے تو اس سے ریاست، حکومت اور عوام اپنی سرگرمیاں احسن انداز میں جاری رکھ سکتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ حکومت اور شیعہ علمائے کرام کے درمیان محرم الحرام کے موقع پر کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے اتفاق رائے سے ظاہر ہوتا ہے کہ تمام طبقہ فکر کے علمائے کرام قومی امور پر متحد ہیں۔ تمام شیعہ علماء اورحکومت کے درمیان مکمل اتفاق راۓ کے ساتھ طے ہونے والے SOPs مندرجہ ذیل ہیں جن کی پابندی کرتے ہوۓ سب لائسنس یافتہ اور تاریخی جلوس نکلیں گے اور مجالس ہونگی۔ ماسک پہننا لازمی ہوگا اور فاصلہ رکھا جاۓ گا۔ قوم پر بھروسہ اور مشاورت کے ساتھ فیصلوں میں اللہ بھی مدد کرتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50 ملین تک کے تمام انکم ٹیکس ری فنڈ کرنے کی ہدایت -اسلام آباد:مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 50 ملین تک کے تمام انکم ٹیکس ری فنڈ کے اجرا کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت معیشت کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر حکام سمیت دیگر افسران …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونا مزید مہنگا نئی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئےکراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں طیارہ گر کر تباہ اس میں سوار تمام سیکیورٹی اہلکار بھی مارے گئےانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکی کے صوبے وین میں دشمن کی موجودگی کی کھوج میں مصروف طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹوں کو جاری کردہ تمام لائسنس درست ہیں، سی اے اے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

PM, His Ministers' Frontmen Are Behind BRT Peshawar Corruption: BilawalBilawalBhutto BRT
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Iraqi Envoy Calls on COAS General BajwaAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »