پاکستان پر فضائی آلودگی کا الزام،بھارتی سپریم کورٹ نے اپنی حکومت کو کھری کھری سنادیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پر فضائی آلودگی کا الزام،بھارتی سپریم کورٹ نے اپنی حکومت کو کھری کھری سنادیں

نئی دہلی: فضائی آلودگی کے معاملے میں پاکستان پر فضائی آلودگی کا الزام لگایا گیا جس پر بھارتی سپریم کورٹ نے اتر پردیش کی حکومت کو کھری کھری سنادیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران یوپی حکومت کے وکیل رنجیت کمار نے انوکھی منطق دی کہ ریاست میں زیادہ تر آلودہ ہوائیں پاکستان سے آتی ہیں، ایسے میں یوپی کی شوگر ملوں اور دودھ کی فیکٹریوں پر کوئی پابندی نہیں لگنی چاہیے۔ اس پر چیف جسٹس رمنا نے طنزیہ طور پر سوال کیا کہ کیا اب آپ پاکستان کی صنعتوں پر پابندی لگانا چاہتے ہیں؟

سماعت کے دوران وکیل رنجیت کمار نے شوگر ملز کی بندش پر سوالات اٹھا دیئے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کسانوں کو پریشانی ہوگی، جب کہ یہ ملیں دہلی سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں، ایسی صورت حال میں چینی ملوں کے لیے 8 گھنٹے بہت کم ہیں۔ اس پر سپریم کورٹ نے کہا کہ آپ کمیشن کے پاس جائیں، انہیں بتائیں، وہ دوبارہ فیصلہ کریں گے۔

اس سے قبل سپریم کورٹ نے آلودگی کے معاملے پر میڈیا رپورٹس پر ایک بار پھر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ ہم طلبہ کی حمایت میں نہیں ہیں۔ ہم نے کب کہا کہ ہم دہلی کی حکومت چلائیں گے اور اس کے انتظامی کام دیکھیں گے؟ آج کا اخبار دیکھیں۔ آپ جا کر لوگوں کو سمجھا سکتے ہیں۔ ہم نہیں کر سکتے۔ سی جے آئی نے کہا کہ ویڈیو سماعت میں یہ نہیں معلوم کہ کون رپورٹ کر رہا ہے۔ ہمیں کچھ لوگوں نے بتایا کہ ہم طلبہ کی فلاح کے حق میں نہیں...

وہیں، وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے دہلی حکومت کا حلف نامہ پڑھا اور ہسپتال کی جگہوں پر تعمیرات جاری رکھنے کی اپیل کی۔ مرکزی حکومت نے دہلی حکومت کا ساتھ دیا۔ سماعت کے دوران عرضی گزار وکاس سنگھ نے کہا کہ حکومت تبھی کچھ کرتی ہے جب کوئی تجویز پیش کی جاتی ہے۔ ہم نے فلائنگ سکواڈ کا مشورہ دیا تو انہوں نے اپنی طرف سے کچھ نہیں کیا۔ حکومت اپنی طرف سے کچھ نہیں کرتی۔ اس پر سی جے آئی نے کہا کہ اگر حکومتیں سب کچھ کر لیتی تو پھر پی آئی ایل کی کیا ضرورت ہے، حکومتوں کو کام کرنے دینا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے پر سربیا میں پاکستانی سفارتکار بھی پھٹ پڑےعمران خان کو سرعام کھری کھری سنادیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مہنگائی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹنے پر عوام کے ساتھ ساتھ بیرون ملک موجود پاکستان کے سفارتکار بھی پھٹ پڑے اور سربیا میں پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں فضائی آلودگی: ایک بار پھر اسکول بند کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث ایک بار پھر اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے دارالحکومت نئی دہلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سموگ بڑھتی فضائی آلودگی پروزیر اعظم کا بڑا اعلان06:53 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان میں بڑھتی فضائی آلودگی پر وزیر اعظم عمران خان نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ سموگ سمیت فضائی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردونیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا AghaSirajDurrani بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے یوتھیوں کسی ٹیکسی کے بچو یہ جو مھنگائی ھو رھی ھے تمھارا پیسہ یا عمران چوری کر رھا ھے یا فوج گردن پر خنجر رکھ کر عمران سے پیسے وصول کر رھی ھے بہت اچھا ہوا ایک پی پی پی کا غنڈہ اور بدنام آدمی بے ایمان آدمی گرفتار ہوا اس کو چھتر مارو سب قبول کر لے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے پر سربیا میں پاکستانی سفارتکار بھی پھٹ پڑےعمران خان کو سرعام کھری کھری سنادیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مہنگائی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹنے پر عوام کے ساتھ ساتھ بیرون ملک موجود پاکستان کے سفارتکار بھی پھٹ پڑے اور سربیا میں پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور گرانے کا کام 3 شفٹوں میں جاریکراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات 3 شفٹوں میں جاری ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang یہ کس چکر میں ڈال دیا ھے کمشنر صاحب نے۔ اس طرح تو لیبر بھی مرے گی۔ حکومت سندھ اور عدلیہ آپس میں آمنے سامنے آنے کی بجائے۔ عوام اور عدلیہ کو آمنے سامنے لانے کا پروگرام تو نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »