پاکستان میں سموگ بڑھتی فضائی آلودگی پروزیر اعظم کا بڑا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سموگ اور بڑھتی فضائی آلودگی کے بعد وزیراعظم کا دبنگ اعلان

اسلام آباد:پاکستان میں بڑھتی فضائی آلودگی پر وزیر اعظم عمران خان نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ سموگ سمیت فضائی آلودگی خاموش قاتل ہے ،اس سے بچنے کیلئے تمام شہروں کی انتظامیہ اور سرکاری ادارے آج کے بعد الیکٹرک بسیں خریدیں گے،سموگ میں کمی لانے کے لئے ریجنل ایشو کی حثیت دے کر بھارت سے رابطہ کیا جائے گا ۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت فضائی آلودگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس اسلام اباد میں ہوا ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی، وفاقی اور صوبائی وزرا سمیت اعلی حکام نے شرکت کی ،وزیراعظم کو فضائی آلودگی بالخصوص سموگ کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور اسکے خاتمے کیلئےمعاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے وزیراعظم کو 15 نکاتی ایکشن پلان پیش کرتے ہوئے فضائی آلودگی میں کمی کے لئے پاکستان میں یورو فائیو پٹرول درآمد کرنے سفارش کی۔وزیراعظم نے کہا کہ یورو فائیو کی درآمد تک مقامی...

چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے یقین دہانی کرائی کہ اسلام آباد میں مارچ 2022 سے الیکٹرک بسیں سڑکوں پر آ جائیں گی، موٹر سائیکل رکشہ کو بھی الیکٹرک انجن پر منتقل کیا جائے گا،وزیراعظم نے 15 نکاتی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے 1 ماہ کا وقت دے دیا۔ اجلاس میں ملک امین اسلم کو فضائی آلودگی کے حوالے سے قومی سطح پر کوآرڈینیشن کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،وزیراعظم نے فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ کو مزیر سخت کرنے کی ہدایت بھی کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu حرام کے جنے آل سعود۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں فضائی آلودگی: ایک بار پھر اسکول بند کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث ایک بار پھر اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے دارالحکومت نئی دہلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امارات کا قومی دن : فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری -متحدہ عرب امارات کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ابوظبی کی نئی قومی فضائی کمپنی 'ویز ایئر' نے مسافروں ک و خوشخبری سنا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں فضائی آلودگی: ایک بار پھر اسکول بند کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث ایک بار پھر اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے دارالحکومت نئی دہلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا۔۔اہم رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما سردار غلام عباس نے( ن) لیگ میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کردیا۔ Lota 😂😂😂 لوٹوں کی ضرورت نہی کیوں ن لیگ کو پی ٹی آئی جیسا گندگی کا ڈھیر بنانا چاہتے ہو Lanat ho isi logon per chahy woh koi bhi ho jo mafad ki li ya sb kr te ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »