پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے امریکا اور چین متفق، بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے امریکا اور چین

متفق نظر آتے ہیں جبکہ بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔امریکا اور چین کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کے حوالے سے ی خبریں گزشتہ کچھ دنوں سے سامنے آرہی ہیں تاہم اب بھارتی اخبارات نے اپنے ذرائع کے حوالے سے رپورٹس شائع کی ہیں کہ آئندہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیاجائے گا۔بزنس ریکارڈر کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا یہ فیصلہ بھارت کیلئے بڑا دھچکا ثابت ہوسکتا ہے۔بھارتی ویب سائٹ نیوز18پر شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سب سے بڑے اتحادی چین کی جانب سے...

ہم نیوز کے مطابق پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان بیجنگ میں چند روز قبل اہم اجلاس ہوا تھا جس میں اسلام آباد نے دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کی تفصیلی رپورٹ پیش کی تھی۔پاکستانی وفد نے بتایا کہ کالعدم تنظیموں پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں اور ٹیرر فنانسنگ کے کیسز میں ملک بھر میں 1104 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹیرر فنانسنگ کے حوالے سے کیس رجسٹریشن میں 451 فیصد اضافہ ہوا اور اس ضمن میں گرفتاریوں کی شرح بھی 677 فیصد بڑھ گئی ہے۔ایف اے ٹی ایف حکام کو...

شاہ محمود کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وزیر خزانہ اور باقی 20 افراد کی موجودگی میں کہا’پاکستان کی موجودہ حکومت نے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں جنہیں تسلیم کیا جانا چاہیے اور امریکا کو پاکستان کی حمایت کرنی چاہیے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبنگلادیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PAKvBAN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کا پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو فتح کیلئے 142رنز کا ہدفبنگلہ دیش کا پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو فتح کیلئے 142رنز کا ہدف Pakistan Bangladesh Run Target Green T20 Series GOPunjabPK PAKvBAN TheRealPCBMedia ICC BCBtigers TheRealPCB MoIB_Official pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلاٹی 20:بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کے لیے 142رنز کا ہدف142رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو پہلا زوردار جھٹکا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان کیلئے برطانوی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کے لیے برطانوی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کیلئے برطانیہ کی نئی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے معاشی مسائل کے حل میں مدد ملے گے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف معاملہ، بھارتی میڈیا کا اعترافاس وقت بھارتی میڈیا کیا کہہ رہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates FATF
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »