پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، کامل یقین ہے کشمیر آزاد ہوگا، صدر عارف علوی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی اور ڈیموگرافک تبدیلی کرنا چاہتا ہے، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، کامل یقین ہے کشمیر آزاد ہوگا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PresidentArifAlvi 5thAugustBlackDay KashmirSiegeDay

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی اور ڈیموگرافک تبدیلی کرنا چاہتا ہے، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، کامل یقین ہے کشمیر آزاد ہوگا، کشمیریوں کی حمایت پر ترکی، ملائیشیا اور دیگر ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سےاپیل ہے کہ مقبوضہ کشمیرکےلیےاپنی کوششیں جاری رکھے، پارلیمنٹ سےبھی کہتاہوں کشمیرسےمتعلق اپنااتحادجاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیرمیں ذرائع ابلاغ پرپابندی ختم کرے اورکرفیوہٹائے، مقبوضہ کشمیرمیں لوگ خوش ہیں توبھارت نےکرفیوکیوں لگایا۔ عارف علوی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سےلاعلم رکھنےکیلئےبھارت نےپابندیاں لگائیں، بھارت کشمیری حریت رہنماؤں اورقیادت کوفوری رہاکرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری بھارت کے ساتھ ایک قدم چلنے کوتیار نہیں ،صدر عارف علوی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بائیس کروڑ پاکستانی عوام کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملکبھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملک Read News MushaalMullick Message 5thAugust Kashmirilivesmatter Kashmirfreedom 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege kashmir KashmirSeigeDay UN pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس مین کا اپنے حلقے کے کشمیری ووٹرز سے متعلق اہم بیانامریکی کانگریس مین ڈیوڈ ٹرون نے مقبوضہ کشمیر پر 5 اگست کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے حلقے کے لوگ کشمیر میں اپنے خاندانوں کے لیے فکر مند ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملکبھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملک MushaalMullick Message 5thAugust Kashmirilivesmatter Kashmirfreedom 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege kashmir KashmirSeigeDay UN pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی ، پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت آج کشمیر کے رنگوں میں رنگ جائے گی -اسلام آباد : کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت آج کشمیر کے رنگوں میں رنگ جائے گی اور پہلی بار بھارتی مظالم کو پارلیمنٹ ہاؤس پر3ڈی پروجیکشن سے دکھایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »