بائیس کروڑ پاکستانی عوام کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بائیس کروڑ پاکستانی عوام کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، فیاض الحسن چوہان 5thAugustBlackDay

لاہور: صوبائی وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال پانچ اگست سے اس خطے کا ہٹلر نریندر مودی اور فاشسٹ بی جے پی کشمیری عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔ نریندر مودی نے کشمیر کے خصوصی اسٹیٹس کو ختم کر کے بھارتی گھس بیٹھیوں سے وادی کو آلودہ کرنے کی سازش کی،بائیس کروڑ پاکستانی عوام کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار، انڈین اسٹیبلشمنٹ، بھارتی فوج اور را کے خلاف کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلامِ عقیدت۔ گزشتہ سال 5 اگست سے اس خطے کا ہٹلر نریندر مودی اور فاشسٹ بی جے پی کشمیری عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔ کشمیری ماؤں، بہنوں، نوجوانوں پر ریاستی جبر و استبداد کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ایک سال پہلے نریندر مودی نے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کر کے کشمیری عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا۔...

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بائیس کروڑ پاکستانی عوام، وفاقی و صوبائی حکومتیں اپنے سیاسی مفادات کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہر پاکستانی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت بھرپور انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی قوم آج یوم استحصال منائیگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستانی قوم غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے کا ایک سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم استحصال منائے گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گےگورنر سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،سری نگر کو دہشت نگر بنا دیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی نااہلی کاخميازہ عوام بھگت رہےہيں،مرتضیٰ وہابوفاقی حکومت کی نااہلی کاخميازہ عوام بھگت رہےہيں،مرتضیٰ وہاب SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قوم کل یوم استحصال منائیگیبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے غیر قانونی ، غیر اخلاقی اور غیر آئینی بھارتی اقدام کاایک سال مکمل ہونے کے موقع پرقوم کل (بدھ) یوم استحصال منائیگی ۔ مظلوم کشمیریوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکپتن: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، اہلکاروں کے سرپھوڑ دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کا اورنج ٹرین چلانے کا فیصلہ، 25 اکتوبر کی تاریخ دیدیلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اکتوبر کو میٹرو اورنج ٹرین کو عوام کے لیے چلا دیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »