عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کا اورنج ٹرین چلانے کا فیصلہ، 25 اکتوبر کی تاریخ دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اکتوبر کو میٹرو اورنج ٹرین کو عوام کے لیے چلا دیا جائے گا۔

ٹرین کے پہلے سفر کا آغاز ڈیرہ گجراں سے ہوگا۔ یکم اکتوبر تک اورنج ٹرین کو چلانے کے سٹاف کی ٹریننگ مکمل ہو گی۔ اورنج ٹرین کے تین ماہ کا ٹیسٹ رن مکمل کیا جا چکا ہے۔ 15 ستمبر کو ٹرین کو تعمیراتی کام کے بعد ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کیا جائے گا۔

ادھر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے لاہور چیمبر آفس کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عرفان اقبال کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں صنعتکاروں او رتاجروں کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے صنعتکاروں اور تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بزنس فرینڈلی حکومت ہے۔ مسائل حل کرنے کے لئے فوری اقدامات کریں گے۔

عثمان بزدار نے اس موقع پر بتایا کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کا ٹیسٹ رن مکمل ہو چکا ہے۔ اسے جلد چلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مفاد عامہ کے ہر منصوبے پر کام جاری رہے گا۔ سابق حکومت نے اپنے دور میں مفاد عامہ کے کئی منصوبوں پر کام روکا۔ پنجاب اسمبلی کی عمارت پر بھی 10 برس کوئی کام نہیں ہوا۔ ہم نے اس منصوبے پر کام شروع کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کا اورنج ٹرین چلانے کا فیصلہ، 25 اکتوبر کی تاریخ دیدیلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اکتوبر کو میٹرو اورنج ٹرین کو عوام کے لیے چلا دیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکپتن: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، اہلکاروں کے سرپھوڑ دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکپتن: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، اہلکاروں کے سرپھوڑ دیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کا حل نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ ہے، سعید غنیکراچی کے مسائل کا حل نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ ہے، سعید غنی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »