پاکستان اسٹیل، 4 ارب کی کرپشن کیس کا 7 برس بعد فیصلہ، سابق چیئرمین بری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

احتساب عدالت نے سات سال بعد اسٹیل مل کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق چیئرمین معین آفتاب اور ڈائریکٹر فنانس پاکستان اسٹیل ثمین اصغر کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت نے سات برس بعد 4 پاکستان اسٹیل ملز میں 4 ارب سے زائد کی کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا یہ ریفرنس 7 سال زیر سماعت رہا جس میں نیب ملزمان کے خلاف الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ عدالت نے ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق چیئرمین معین آفتاب اور ڈائریکٹر فنانس پاکستان اسٹیل ثمین اصغر کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔ نیب کے مطابق اسٹیل ملز کے لیے خام مال انٹرنیشنل مارکیٹ سے زائد قمیت پر خریدا گیا اور ڈیل کا براہ راست فائدہ ڈیلرز کو ہوا جب کہ اسٹیل مل خسارے میں گئی۔

واضح رہے کہ سابق چئیرمین اسٹیل مل معین آفتاب شیخ اور دیگر کے خلاف 2012ء میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔ معین آفتاب شیخ اور دیگر کے خلاف مزید 6 ریفرنس زیر سماعت ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کی ایک اور بڑی اداکارہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر برس پڑیںممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ایک اور اداکارہ تریشا کرشنن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسو آٹھ ارب روپے کی رقم معاف کرنے پر حکومتی وضاحتگیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس کی مدمیں مختلف شعبوں کےواجبات کوصدارتی آرڈیننس کے ذریعے 208 ارب روپے کی رقم معاف کرنے کے فیصلے پر وزیرپٹرولیم عمرایوب نے وضاحت جاری کی ہے۔ حکومت کی جانب سے گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس عائدکرنے کے خلاف مختلف شعبے عدالتوں میں مقدمات زیرالتواء تھے جس کی وجہ سے گزشتہ سال یہ بقایا جات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی 25 ارب روپے کے حصول کیلئے درخواستسندھ حکومت نے پچيس ارب روپے کے حصول کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،صوبائی حکومت کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی کے منصوے پر جمع ہونے والے پیسے پر ہماراحق ہے پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جرمن چانسلر کی فلسطینی صدر سے ملاقات، دوریاستی حل کی حمایت کا اعادہبرلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات، اس دوران دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیمرا کی بجلی تنصیبات سے ٹی وی کیبلز ہٹانے کی ہدایتپیمرا کی جانب سے کیبل آپریٹرز کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کو شکایات ملی ہیں کہ کھمبوں پر کیبلز سے کرنٹ آجاتا ہے، کیبل آپریٹرز نے کھمبوں پر بوسٹرز لگائے ہوئے ہیں جو کرنٹ کا باعث بنتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 67 پیسے تک کی کمیوفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگر) کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »