سندھ حکومت کی 25 ارب روپے کے حصول کیلئے درخواست

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے پچيس ارب روپے کے حصول کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،صوبائی حکومت کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی کے منصوے پر جمع ہونے والے پیسے پر ہماراحق ہے پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ

سندھ حکومت نے پچيس ارب روپے کے حصول کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،صوبائی حکومت کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی کے منصوے پر جمع ہونے والے پیسے پر ہماراحق ہے۔

سندھ حکومت نے اپنی درخواست ميں موقف اختيار کيا کہ صوبے کو اس وقت بجٹ کے شارٹ فال کا سامنا ہے، گزشتہ مالی سال کے دوران وفاق نے سندھ کو پی ایس ڈی پی کے مد میں چودہ ارب کی جگہ صرف نو ارب روپے فراہم کئے ۔ مالی مسائل کے باعث جاری ترقیاتی منصوبے تاخیرکا شکار ہونے کا خدشہ ہے تاہم موجودہ معاشی صورتحال میں بحریہ ٹاؤن کی جمع شدہ رقم سندھ کےحوالے کی جائے ۔

درخواست ميں مزيد کہا گيا کہ مستقبل میں بھی بحريہ ٹاؤن کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رقم سندھ حکومت کو دی جائے، تمام رقم سپر وایئزی کمیٹی کے ذریعے خرچ کی جائیگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا بحریہ ٹاؤن سے 25 ارب کا مطالبہبحریہ ٹاؤن کراچی کے منصوے پر جمع ہونے والے پیسے پر ہماراحق ہے، سندھ سرکار نے پچيس ارب روپے کے حصول کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مکھیوں کی بھرمار، سندھ حکومت اور دیگر کونوٹسکراچی میں مکھیوں کی بھرمار، سندھ حکومت اور دیگر کونوٹس irfanHaqueS کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ:پروجیکٹ ڈائریکٹرگاربیج مصطفی کمال کی بحالی کی درخواست مستردسندھ ہائیکورٹ:پروجیکٹ ڈائریکٹرگاربیج مصطفی کمال کی بحالی کی درخواست مسترد Karachi MustafaKamal Sindh HighCourt KamalPSP OfficialPSZ SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر بھارتی اداکارہ کی مودی حکومت پر شدید تنقید - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سے کچرا اٹھانے کے معاملے پر سیاست کی جارہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں سندھ کی پہلی جدید ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری قائم - ایکسپریس اردولیبارٹری سے دہشت گردی اور ریپ جیسے جرائم میں ملوث افراد کی شناخت میں مدد ملے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »