پاکستانی ٹیم میں جذبہ اور ٹیلنٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنا ناممکن نہیں: شاہد آفریدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان کے پاس بہت ٹیلنٹ ہے، ہم نے ہی اس کھیل کو سنسنی خیز بنایا، ہمارے کھیل کے سٹائل کو دیگر ٹیموں نے اپنایا۔ 2009ء والا جذبہ دہرایا جائے تو ورلڈ کپ جیتنا ناممکن نہیں ہے۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں جیت کا جذبہ موجود ہے، کوئی ٹیم غلط اندازے نہ لگائے، ہماری ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں حیران کن پرفارمنس دے سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کیساتھ کھیلنا کسی لئے آسان نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا غلط اندازے نہ لگائے۔ ٹی ٹونٹی کا فارمیٹ ہمارے لئے ہی موزوں ہے۔ ہمارے کھلاڑی ہمیشہ جیت کا جوش لئے میدان میں اترتے ہیں جو اس کھیل کی بنیادی ضرورت ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ تاہم کھلاڑیوں کو 2009ء والا جذبہ دکھانا ہوگا۔ سری لنکن ٹیم پر حملے کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے پاکستان پر بند ہو چکے تھے، پورا ملک مایوسی کا شکار تھا، قوم کو اس پریشانی سے نکالنے کیلئے انھیں جیت کی خوشی دینا ضروری...

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی سے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2009ء جیت کر انھیں تحفہ دیا۔ خیال رہے کہ ورلڈ کپ 2009ء کے سیمی فائنل میں شاہد آفریدی نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اکیاون رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس کارکردگی پر انھیں مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ بعد ازاں فائنل میں بھی انہوں نے 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سراج درانی کی گرفتاری : گارڈز نے نیب ٹیم کو گھر میں داخلے سے روک دیا -کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔ پاکستان میں قانون سے غریب کے لیے ہے ہے امیر لوگوں کے لیے الگ قانون الگ عدالتی نظام اس غنڈے کو سندھ میں گرفتار کرنا آسان نہیں ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Not democracy, but civil dictatorship
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان میں مثبت پیشرفتویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری میں ناکامنیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری میں ناکام Sindh NAB Team Fails Arrest AghaSirajKhanD1 PPP_Org MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل روانہ ہوگی -ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز میں صرف تین دن باقی رہ گئے، قومی ٹیم میگا ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب ٹیم سراج درانی کو 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود گرفتار کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردوسراج درانی کے گارڈز اور پی پی پی کارکنوں نے نیب افسران کو گھر میں داخل ہونے سے روک دیا ہے یہ اوقات ہے اس ناپاک زانی شرابی سرکاری بیوڑاکریسی کی. امیر کے سامنے گیدڑ اور غریب کے سامنے شیر بن جاتے ہیں. انکے ناجائز باپ انگریز کا بھی یہی طریقہ کار تھا نیب کو یہ جرات کیسے ہوئی نیب کو چاھیئے وہ سوالنامہ بھیجے پھر جواب کا انتظار کرے درانی صاحب کو کسی سوال کا جواب معلوم نہیں تو سوال بدل دیا جائے یا وہ سوال خارج کر دیا جائے درانی صاحب کے جوابات کو حتمی اور سچا سمجھ کر کیس ختم کر دیا جائے ورنہ بلاول تو لات مار کر حکومت گرا دیتاھے Naab ak phudu idaraa ha sab k sab mulk ko dabone me lage hn pti k sath carption me molawass
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت سے مقابلہ؛ جاوید میانداد کا قومی ٹیم کو اہم مشورہبھارت سے مقابلہ؛ جاوید میانداد کا قومی ٹیم کو اہم مشورہ ARYNewsUrdu And that Islamic power would be one super power in the world and the current superpower, either it be Rusia, either it be NATO, either it be Americans would be defeated by Islamic superpower.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »