بھارت سے مقابلہ؛ جاوید میانداد کا قومی ٹیم کو اہم مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت سے مقابلہ؛ جاوید میانداد کا قومی ٹیم کو اہم مشورہ ARYNewsUrdu

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف کامیابی کے لئے لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد نے ‏قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف جیت کے لئے مستقل مزاجی ضروری ہے جب دو ٹیمیں امنے سنے ہوتی ہیں ‏کسی ایک کی جیت ہوتی ہے کرکٹ اور پیسے دو الگ بات ہے پاکستان سب سے پہلے اور کرکٹ ترجیحات میں ‏شامل ہونی چاہیے۔ ‏ یاد رہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے عمان اور یو اے ای میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 24 ‏اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And that Islamic power would be one super power in the world and the current superpower, either it be Rusia, either it be NATO, either it be Americans would be defeated by Islamic superpower.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے میچ کا دباؤ نہیں بالکل نارمل کھیلیں گے۔۔حسن علیحسن علی کا مزید کہنا تھا کہ میگاایونٹ سے قبل وقار یونس کو نہیں جانا چاہیے تھا۔ Good ALLAH pak kamyabi de میچ سے پہلے بھارت سے میچ میں دباؤ نہیں نارمل کھیلیں گے میچ کے بعد اس طرح کےمیچز میں کراؤڈ کا دباؤ ہوتا ہے اپنی غطیوں سے سیکھیں گے اور اگلے میچ میں اچھا پرفارم کریں گے😃😃😃😃😃😃😃
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت گھر کی دیوارگرنے سے تین بچوں سمیت5 افراد ہلاکبھارتی ریاست تلنگانہ میںگھرمیں سوائے افراد پر دیوار گرنے سے تین بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے بھارت میں ایک دیوار گر گئی وہ نظر ارہاے بلوچستان میں زلزلہ ہوا لوگ شہید ہوئے وہ نظر نہیں ا رہا ہے شیم شیم لفافہ میڈیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ ٹی 20میچز میں کامیابی،پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیاپوری دنیا کو پیچھے چھوڑیں تو بات ہے اور جیت بھی۔مگر افسوس کہ پاکستانیوں کی جیت ہار سب انڈیا سے شروع ہوتی ہے اور انڈیا پر ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کے لیے اچھی خبرورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کے لیے اچھی خبر ARYNewsUrdu kon si good news ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ARYNEWSOFFICIAL That's Great..🥰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پوری دنیا میں ایٹمی فلیش پوائنٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہی ہے، نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی: وزیراعظم عمران خاننیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official PakIndiaWar NuclearDeterrence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »