پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑےآرڈر حاصل کرلیے، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے اس کامیابی پرمیں ان برآمدکنندگان کو مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کچھ برآمدکنندگان کو فیس ماسک برآمدکرنےکےبڑےآرڈرملے، برآمد کنندگان کو امریکا، کینیڈا اور یورپ سےآرڈرملے ہیں ، فیس ماسک برآمد کے آرڈر ملنا اہم پیشرفت ہے، اس کامیابی پر میں ان برآمدکنندگان کو مبارکباد دیتا ہوں۔

I have received information that some exporters have obtained large orders for face masks from US, Canada and Europe . This is a major breakthrough and I congratulate them for this achievement. 1/2

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اداکارہ عظمی خان کی عثمان ملک کے ساتھ لیک ویڈیو سامنے آگی ہے. Video link.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگاپور نے کروڑوں کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستان بھیج دیںسنگاپور کی معروف غیر سرکاری تنظیم Temasek Foundation نے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کو جانچنے کے لیے دو لاکھ سنگا پوری ڈالر تقریباََ دو کروڑ سے زائد پاکستانی روپے مالیت کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کردیں۔ لیکن پاکستانیوں کو ٹیسٹ کے پیسے دینے ہی پڑینگے fayyazqur2 اب یہ کٹس عمران خان اپنے یار امریکہ کو بھیج دے گا.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارشیں برسانے والا سسٹم دوبارہ کب پاکستان میں داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادیاسلا م آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز بادل برسانے والے سسٹم کی پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا - ایکسپریس اردوکواڈ کاپٹر کو ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر الحمدللہ the drone was fantastic چین مار رہا ہے جاسوسی پاکستان کی 👍👍👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے سرحد پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا ایک جاسوس ڈرون Send money, medicine supply, doctors & proper surgeon facilities to Sana, Yemen City. Infant, child & people are horribly live sick and poor without help. Please check this man FB FOR CONTACT & HELP PLEASE. *Please reply if solved answer reach.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی سرکار نے بھارت کو بارود کے ڈھیر پر لاکھڑا کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

زرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے‘عمران خان نے یہ حملہ پسپا کر دیا‘ فرخ حبیبفیصل آباد (آئی این پی)وفاقی پارلیمانی سیکریٹری ریلوے میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے عمران خان نے یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »