پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے سرحد پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا ایک جاسوس ڈرون

راولپنڈی پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے سرحد پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ پاک آرمی نے رکھ چکری سیکٹر میں بھارت کے اس جاسوس طیارے کو مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ 650 میٹر تک پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Send money, medicine supply, doctors & proper surgeon facilities to Sana, Yemen City. Infant, child & people are horribly live sick and poor without help. Please check this man FB FOR CONTACT & HELP PLEASE. *Please reply if solved answer reach.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑ لیا - World - Dawn Newsdawn_com is trying to endorse the funny claim of India.... Dawn is the main supporter and spokesperson news group of India.. By the heading of dawn, it looks like the dawn news group of India or anti Pakistan. OfficialDGISPR
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کے بعد پاکستان کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، جاسوس ڈرون مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پانچ ہزار والاڈرون lanti media ٹھیکےدار_کی_بیٹی کبوتر پکڑنے کے چکر میں اپنا کبوتر گنوا بیٹھے یہ اکسویں صدی ہے بھای.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا - ایکسپریس اردوکواڈ کاپٹر کو ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر الحمدللہ the drone was fantastic چین مار رہا ہے جاسوسی پاکستان کی 👍👍👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔ کیوں آپ نے چوڈیاں پہن رکھی ہے۔۔۔۔ Hahaaaa lanat ary hum per her Friday 30 min tak ro raha ho ga Pakistan par Allah rham kery.... Koi Nadar leader hamy de... K kashmir par koi action LA sky... Mujy tu yaha Sab k zameer mare Howe nazar atay Hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیاچین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا China Retaliates Against India Gains Control Disputed Territory Ladakh XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China Zberdast XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China اسے سے سیکھ لیں کہ منہ توڑ جواب کسے کہتے ہیں۔ اور جب ہمارے پی ایم ٹویٹ کریں تو لکھیں ٹویٹ کیا ہے نہ کہ منہ توڑ جواب دیا!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظمپاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظم Read News Pakistan Fake India ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »