پاکستان میں جس طرح کا لاک ڈاؤن ہوا، اس طرح کا لاک ڈاؤن نہیں چاہتا تھا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے واضح کیا کہ کورونا وائرس جانے نہیں لگا بلکہ جب تک ویکسین نہیں بنتی، ہمیں اس کے ساتھ ہی رہنا ہو گا، وائرس نے پھیلنا ہے، وائرس پھیلے گا، پہلے ہی بتا دیا تھا کہ وائرس سے اموات بڑھیں گی۔ COVIDー19 CoronaIsNotAJoke

وزیر اعظم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں وائرس کے ساتھ ہی کامیابی سے گزارا کرنا ہے— فوٹو: ڈان نیوز

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر اعظم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہمیں جیسے ہی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا پتہ چلا اور ابھی ملک میں 26 کیسز ہی آئے تھے کہ ہم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بلایا اور پاکستان میں لاک ڈاؤن لگایا۔ انہوں نے کہا کہ میرے ذہن میں پہلے سے تھا کہ جس طرح کا لاک ڈاؤن ووہان میں ہوا، اگر میں اس طرح کا لاک ڈاؤن نافذ کروں گا تو ان لوگوں کا کیا بنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

As per PM speech that blood pressure patient has more chance to be infected. 85% Pakistani are BP patients. 😢😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کا کوئی ملک بھی لاک ڈاؤن کو زیادہ برداشت نہیں کرسکتا، چوہدری سرورپیرمحل : گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ لاک ڈاون میں نرمی کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ کرونا وائرس ختم ہوگیا، ہمیں اب بھی احتیاط سے کام لینا ہوگا۔ Absolutly right ChMSarwar پھر کشمیر کیسے برداشت کر رھا ھے لاک ڈاؤن Your raigt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سخت ہوگا یا نرم؟ فیصلے کیلئے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو سخت یا نرم کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی؛ قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری - ایکسپریس اردوقومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکمت عملی پر بھی بات ہوگی سختی کرے یا نرمی ہمیں تو کوئی فائدہ نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »