بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو ختم کردیا گیا ہے۔

بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن کو ختم کیا جائے، تاہم لاک ڈاؤن ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں تمام ریاستوں اور اداروں کو کھول دیا گیا ہے بلکہ یہ مرحلہ وار ہوگا، جب کہ 30جون تک مخصوص علاقوں میں لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔ امیت شاہ نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں عبادت گاہیں،ریسٹورنٹس اورشاپنگ مالز کھولے جائیں گے، دوسرے مرحلے میں ریاستی حکام سے مشورے کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا جائے گا، میٹروٹرینز اور سینما ہالز کے حوالے سے فیصلہ بعد میں کیا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم کا پیر سے لاک ڈاؤن میں تبدیلیوں کا اعلانلندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پیر سے لاک ڈاون میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ پیر سے چھ افراد کے باہر اکھٹا ہونے کی اجازت ہوگی۔ It’s too early to open schools in UK🤔🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا پیر سے بسیں چلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوبسیں، کوچز اور منی بسیں چلانے اور روکے جانے پر گرفتاریاں اور دھرنا دینے کا اعلان Only a stupid party like PPP, ruling Sindh Govt can do this.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn NewsPakistan پاکستان پورا لکھو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »