پاکستانی اور چینی وزرائے خارجہ کا عالمی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PakChina_Friendship

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر اہم تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب کو بتایا کہ بھارت داخلی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اور بھارت معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے اور ہر مشکل گھڑی میں چین کی معاونت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری فیز 2، بی آر آئی منصوبے کا انتہائی اہم حصہ ہے۔ اس پاکستان میں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ لداخ کی سرحد پر کشیدگی اور گزشتہ ماہ دونوں افواج کے مابین خونی تصادم کے بعد بھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ لداخ کی سرحد پر کشیدگی اور گزشتہ ماہ دونوں افواج کے مابین خونی تصادم کے بعد بھارت غیر مناسب طور پر چینی کمپنیوں کی سرگرمیاں روک رہا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تمام تر توجہ ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ہے اور پھر ٹی20کا سوچیں گے: بابراعظمووسٹر: ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کا کروناٹیسٹ یہاں بھی منفی آیا ہے، پچھلے دو دن سے ہم پریکٹس کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس نے بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیاملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس نے بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چور اچکے اور دہری شہریت والے ملک پر مسلط ہیں، ترجمان نون لیگ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

موٹروے پر تیز رفتار کار الٹ گئی، ماں اور 3 بچے جاں بحقموٹروے پر تیز رفتار کار الٹ گئی، ماں اور 3 بچے جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »