تمام تر توجہ ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ہے اور پھر ٹی20کا سوچیں گے: بابراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام تر توجہ ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ہے اور پھر ٹی20کا سوچیں گے: بابراعظم ARYNewsUrdu BabarAzam

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ تمام تر توجہ ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ہے اور پھر ٹی20کا سوچیں گے، خوشی کی بات ہے تمام کھلاڑی فٹ ہیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی ٹریننگ بھی کی۔

انہوں نے بتایا کہ کھلاڑی گیمز کھیلتے ہیں اور اکٹھے بیٹھتے ہیں، ہوٹل سے باہر نہیں جاسکتے،ب یہاں ڈیوک کابال استعمال ہوتا ہے جو کنڈیشن کو سوٹ کرتی ہے، ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے کہ ٹاپ نمبرز میں شامل ہوں۔کپتان نے کہا کہ اہداف ہمیشہ اچھے رکھے ہیں، پچھلے 2تین سیریز کے لیے ٹیم میں تبدیلیاں کی گئیں، کھلاڑیوں کی تبدیلی کی وجہ سے نتائج مختلف رہے، کوشش یہی ہے کہ انگلینڈ میں سیریز جیتیں اور ٹرینڈسیٹ کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام تر توجہ ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ہے اور پھر ٹی20کا سوچیں گے، انفرادی پرفارمنس ہر کھلاڑی کے لیے اہمیت رکھتی ہے، کپتان ہونے کی وجہ سے ٹیم کا سوچنا پڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایفی ڈرین کیس، حنیف عباسی اور ان کی فیملی کے تمام منجمداثاثے بحال - ایکسپریس اردوعدالت نے اے این ایف کی تمام اثاثے بحق سرکار ضبط کرنے کی تین درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن نہیں بلکہ ہم، آپ اور پورا پاکستان قید ہے، مظاہرینمیر شکیل الرحمٰن نہیں بلکہ ہم، آپ اور پورا پاکستان قید ہے، مظاہرین ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا وژن وہ ہے جسے دنیا آج فالو کر رہی ہے، شہباز گلوزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وژن وہ ہے جسے دنیا آج فالو کر رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں تمام قومی کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئےلندن: انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ 20کھلاڑیوں اور 11آفیشلرز کے ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تمام اتحادی ایک پیج پر، اختلافات کی افواہیں اڑانے والے ناکام ہوں گے، پرویز الہیٰلاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ تمام اتحادی ایک پیج پر ہیں، اختلافات کی افواہیں اڑانے والے ناکام ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں تمام قومی کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئےانگلینڈ میں تمام قومی کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے England Coronavirus TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »