پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جہاز کو ملکی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو

20 ستمبرکو جرمنی جانے اور 28 تاریخ کو واپس آنے کیلئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی، پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور ہندوستانی روئیے کو سامنے رکھتے ہوئےاجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کے جہاز کو ملکی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کے بارے میں بھارتی ہائی کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھارت نے مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت کیلئے درخواست دے تھی۔ بھارتی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مودی کا جہاز پاکستانی فضائی حدود استعمال کر کے امریکا کیلئے اڑان بھرے گا۔

بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ پاکستان 20 ستمبر کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے، بھارتی وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے، بھارت کی جانب سے درخواست باضابطہ طور پر گزشتہ ہفتے دی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے بھارتی صدر رام ناتھ کووند کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے متعلق اجازت نہیں دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

V good

Good

Good 👍

بڑا وڈا تیر مارا ہے

زبردست فیصلہ۔۔ اسی فیصلے کا میں منتظر تھا۔ ویل ڈن وزیراعظم عمران خان۔۔۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ImranKhanPTI

واہ ! مزہ آگیا 👏👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلانجارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلان ImranKhanPTI pid_gov KartarpurCorridor ImranKhanPTI pid_gov اسلام اور مسلمان پاکستان کا مسئلہ ہے اور نہ ہی کسی اور مسلم ملک کا جس بے حیائی اور بزدلی کا ثبوت مسلمانوں کے قتل عام پر دیا اس کی تصویر کشی سورت العصر کی پہلی آیت میں فرمائی۔ جن کو لوگ اپنا بھائی سمجھتے ہیں وہ مردہ ہے ۔جنہوں نے برما سے کچھ نہیں کہا وہ ہندوستان سے کیا کہیں گے ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلانجارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلان KartarpurCorridor
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی جیت ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی جیت ہے:فردوس عاشقبھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی جیت ہے:فردوس عاشق FirdousAshiqAwanTweet OccupiedKashmir IndianSupremeCourt Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PMOIndia KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے:وزیراعظم آزاد کشمیرپاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر PrimeMinisterAzadKashmir KashmirWantsFreedom PM_AJK pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگر کوئی پاکستان سے کشمیر میں داخل ہوا تو وہ کشمیریوں کا دشمن ہوگا، وزیراعظمطورخم: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی کشمیرمیں داخل ہوا تو وہ پاکستان اور کشمیریوں کا دشمن ہوگا۔ اس سے بھارت کو موقع ملے گا، وہ کہے گا پاکستان سے دہشت گرد داخل ہوئے۔ roznamadunya لو جی سن لو گل roznamadunya کیا یہ یو ٹرن ہے ۔ اپ نے تو کہا تھا مجھے اقوام متحدہ سے ہو کر انے دو پھر بتاوں گا ۔ بارڈر کی طرف کب جانا ہے ۔ میرے حکم کا انتظار کرنا ۔ He is right...exactly what india want k pakistan ki trf se ioc kashmir m koi hrkt ho r hm pak ko.bdnaam kr sky r boly k hum ne thk kia hai pak waha dehshat gardi krwata..so guys plz smjny ki koshish kry jazbat m mt aye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »