اگر کوئی پاکستان سے کشمیر میں داخل ہوا تو وہ کشمیریوں کا دشمن ہوگا، وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

طورخم: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی کشمیرمیں داخل ہوا تو وہ پاکستان اور کشمیریوں کا دشمن ہوگا۔ اس سے بھارت کو موقع ملے گا، وہ کہے گا پاکستان سے دہشت گرد داخل ہوئے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

طورخم بارڈر کے افتتاح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تجارت میں اضافے سے روزگار مہیا ہوگا اور علاقے میں خوشحالی آئے گی۔ افغانستان میں امن سے خطے میں ترقی ہوگی طورخم بارڈر سے افغان عوام کی معاشی حالت بدلے گی۔

افغان امن عمل پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امریکا اور طالبان کے مذاکرات میں رکاوٹ آئی ہے، تاہم ہم بات چیت کو آگے بڑھانے کی پوری کوشش کریںگے۔ افغان امن مذاکرات معاہدہ سائن ہونے والا تھا۔ معاہدے کے بعد میری کوشش تھی کہ افغان حکومت ان کو ساتھ بٹھاتے لیکن بدقسمتی سے ڈائیلاگ میں رکاوٹ آگئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اقتدار سنبھالا تو ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی لیکن بھارت میں نارمل حکومت نہیں ہے۔ بھارت پر ہندو انتہا پسند تنظیم نے قبضہ کرتے ہوئے مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنا دیا ہے۔ ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی ساری پالیسی پاکستان سے نفرت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

U turn khan

Phir ap log enter ho jao, buzdil log...

اس وقت صورتحال یہ ہے کہ کشمیری نہتے اور مظلوم ہیں اور بھارتی فوج قابض اور ظالم۔ بھارت یہی چاہتا ہے کہ کشمیر میں کوئی مسلح گروپ مزاحمت کرے اور اس پر دنیا کا دباؤ کم ہو۔ خاص طور پر 26 ستمبر سے پہلے بھارت خود ہی کوئی ایسا ڈرامہ رچا سکتا ہے۔

سو فیصد درست کہا۔ اگر اس وقت باہر سے آئے کسی گروپ نے کشمیر میں کوئی کاروائی کی تو پاکستان کی اب تک کی تمام محنت پر پانی پھر جاۓ گا اور ردعمل کے طور پر بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں کو قتل کرنے کا جواز مل جاۓ گا۔ کشمیری جب تک پرامن طریقے سے جدوجہد کریں گے دنیا ان کے ساتھ ہوگی۔

اگر تو یہ بات اس نے کہی ہے تو یہ بڑا حرامی ہے

INTERVIEWS of Muhammad Qasim. About current situation, India vs Pak war, Kashmir issue. 1. 2. 3. 4. 5. MuhammadQasimDreams

پھر کیا نیپال کے راستے کشمیر میں داخل ہوں۔۔۔۔۔۔

Bahadur leadership ki nishani Utterly ridiculous AdnanAsghar51

بےغیرت حکمرانوں کا سردار رنجیت سنگھ نیازی.

اُلو کاپٹھاہے يہ بے غيرت انڈياتمھاراباپ کشمير ميں گھس کر قابض ہوگياتم ڈرپوک کتے کی طرح اپنی دم پيٹ سے لگا کر ٹاؤں ٹاؤں کرتے رہو کشميری شہيد ہورہے ہيں تمھارا وزيراعظم ہاوس ميں بيٹھے بيٹھے پيشاب خطا ہورہاہے

roznamadunya ہھر جہاد کا مطالبہ کیوں کرتے ہیں یوتھی , مولانا فضل الرحمان صاحب سے , اسلام اباد لاک ڈاؤن نہ کرو کشمیر جاؤ

بزدل ھے کمینہ

سمجھ سے بالا

Sahi kaha ham kashmir pe nahi balke india pe hamla awar honge.

خان خیر ہے تینوں

ٹھیک کہا ہے کیونکہ انڈیا یہی چاہتا ہے کہ پاکستان کوٸی ایسی غلطی کرے اور الزام پاکستان پر لگا کر کشمیر کاز پر پاکستان کی کی گٸی سفارتکاری کو نقصان پہنچاۓ

It's lair

یہی ٹرمپ کے ساتھ ڈیل ہوئی ہے، کہ حکومت پاکستان نے کشمیر کے لیے کچھ نہیں کرنا اور نہ کسی کو کچھ کرنے دینا ہے، زیادہ سے زیادہ بک بک کرنی ہے یا ٹویٹ کرنی ہیں، اور ٹوٹل ایک بار آدھا گھنٹہ کھڑے ہونا ہے

He is right...exactly what india want k pakistan ki trf se ioc kashmir m koi hrkt ho r hm pak ko.bdnaam kr sky r boly k hum ne thk kia hai pak waha dehshat gardi krwata..so guys plz smjny ki koshish kry jazbat m mt aye

roznamadunya کیا یہ یو ٹرن ہے ۔ اپ نے تو کہا تھا مجھے اقوام متحدہ سے ہو کر انے دو پھر بتاوں گا ۔ بارڈر کی طرف کب جانا ہے ۔ میرے حکم کا انتظار کرنا ۔

roznamadunya لو جی سن لو گل

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ عام عادتیں جو اچھی نیند سے محروم کردیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کون سی چیز کینیڈا سے پاکستان کھینچ لائی؟ اداکارہ اشنا شاہ نے چاہنے والوں کو بتادیا10:36 AM, 18 Sep, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اسلام آباد:اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ اداکاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو مستقبل میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگا: فواد چوہدریپاکستان کو مستقبل میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگا: فواد چوہدری Read News Pakistan fawadchaudhry MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کشمیریوں سے نظریں موڑ سکتی ہے لیکن پاکستان نہیں: شاہ محمودपता नही मुझे क्यूँ सच में ऐसा लग रहा है कि एक दिन पाकिस्तान भी भारत का केंद्र शासित प्रदेश होगा। 😂😂😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا، امریکی صدر - ایکسپریس اردودونوں سربراہان سے ملاقات کے بعد مثبت نتائج برآمد ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ امریکا، مودی کی پاکستان سے فضائی حدود استعمال کر نےکی درخواستدورہ امریکا، مودی کی پاکستان سے فضائی حدود استعمال کر نےکی درخواست Read News VisitUSA narendramodi AirBoundaries Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »