بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی جیت ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی جیت ہے، بھارتی ظلم و جبر مظلوم کشمیریوں کے صبر کے آگے پسپا ہو رہا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و

نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر فسطائی مودی کے جھوٹ کا پول کھول دیا، مقبوضہ کشمیر میں عالمی انسانی حقوق کا تحفظ بھارتی عدلیہ کی آزادی کا امتحان ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا دنیا دیکھ رہی ہے کہ سپریم کورٹ اپنے دعوے کے مطابق بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اور مودی سرکار کے دباؤ کا مقابلہ کیسے کرتی ہے؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم01:42 PM, 16 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ Kash koi hamen bhi sun ley Bechare BARGHUZI k mazlum awam eik qetre pani k lye tarasty hen koi pochne wala nehin
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم - ایکسپریس اردوضرورت پڑنے پر میں خود بھی جموں و کشمیر جاؤں گا، بھارتی چیف جسٹس رانجن گوگوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی سپریم کورٹ کے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی مؤقف پر مہر لگ گئی: شاہ محمود قریشیبھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی مؤقف پر مہر لگ گئی: شاہ محمود قریشی India SupremeCourtofIndia Decision OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew PakistaniStance Sealed SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرفیو کا42واں دن، آرٹیکل370 بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجکرفیو کا42واں دن، آرٹیکل370 بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »