آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج

نئی دہلی کردیاگیا،پٹیشن جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق مقبوضہ کشمیر کادرجہ ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست جموں و کشمیر پیپلزکانفرنس کی جانب سے دائر کی گئی ،درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ بھارتی اقدام کو غیر قانونی قراردیا جائے۔یاد رہے کہ 5 اگست کو بھارتی وزیر داخلہ

امیت شاہ نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بل بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا۔ بل کی تجاویز کے تحت غیر مقامی افراد مقبوضہ کشمیر میں سرکاری نوکریاں حاصل کر سکیں گے اور 370 ختم ہونے سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بھی ختم ہو جائے گی۔بعد ازاں بھارتی صدر نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے اور گورنر کا عہدہ ختم کر کے اختیارات کونسل آف منسٹرز کو دے دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرٹیکل 370: کشمیری ہو، مکان خالی کر دوچوبیس سالہ کشمیری گلوکار عادل گریزی ممبئی میں اپنے دو دوستوں کے ساتھ ایک فلیٹ میں رہتے ہیں۔ حالیہ کشیدگی پر پراپرٹی ایجینٹ نے معاہدے میں ان کی جگہ ان کے ساتھ رہنے والے ایک دوست کا نام لکھ دیا۔ India Kashmir Article370
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرٹیکل 149 کا معاملہ سنجیدہ ایشو، اب تک کابینہ میں نہیں آیا: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آرٹیکل 149 کا معاملہ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرٹیکل 149 کا معاملہ سنجیدہ ایشو، اب تک کابینہ میں نہیں آیا: شیخ رشیدآرٹیکل 149 کا معاملہ سنجیدہ ایشو، اب تک کابینہ میں نہیں آیا: شیخ رشید pid_gov ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرٹیکل 149 نافذ کر کے بھی وفاقی حکومت کراچی کا انتظام نہیں سنبھال سکتی، رضا ربانی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرفیو کا42واں دن، آرٹیکل370 بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجکرفیو کا42واں دن، آرٹیکل370 بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »