پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت کا باعث نہیں بننا چاہیے:ٹیڈ لیو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت کا باعث نہیں بننا چاہیے:ٹیڈ لیو Tedleo USA

رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک رکن ٹیڈ لیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت، حراست میں بدسلو کی یا تشدد کا باعث نہیں بننا چاہیے۔

اس سے پہلے ڈيموکریٹ رکن ڈاکٹر آصف محمود بھی کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں سیاسی انتقام کا سلسلہ اپنے عروج پر ہے، عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے، ان کے ہزاروں کارکن گرفتار کیے جاچکے ہيں، اب تک جو کچھ نظر آیا ہے وہ صرف ایک جھلک ہے۔ ایک بیان میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ یہ سنجیدہ ، جرات مندانہ سوچ اور حکمت عملی کا وقت ہے، سیاستدانوں کو جیلوں میں ڈالنا، پھانسی دینا، قتل کرنا غلط راستہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ نیا ڈومکی کنگ کون ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ سے پاکستان میں فتنہ پھیلانے والے کو کھلی چھوٹ نہ ملتی توعوام کی حالت بہتر ہوتی رانا ثناءاللہفارن فنڈنگ سے پاکستان میں فتنہ پھیلانے والے کو کھلی چھوٹ نہ ملتی توعوام کی حالت بہتر ہوتی، رانا ثناءاللہ Read News Ranasanaullah PMLN pmln_org PresPMLNPunjab pmln_org PresPMLNPunjab Punjab need to move but Imran Khan has to match up his opinion with local residents otherwise all he is doing to collect negativity in zaman park (why Lahore has better socials and economic system or CEPC) but in democracy you start on your positivity to help or move government.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے:بھارتی امریکی رکن کانگریسنیویارک: (دنیا نیوز) انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ انڈین پولیس ہندو انتہا پسندوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو رمضان المبارک میں عبادت سے روک رہے ہیں پہلے اس کی تحقیقات کر لو کبھی انڈیا میں مسلمانوں پر ظلم اور قتل غارت اور زیادتی کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کرو پاکستان اپنے مسائل خود دیکھ لے گا ایڈے توسی نیازی دے سالے اب تم لوگ یہ بولو گے انڈیا مدد کے لیے آ گیا ۔PTI والوں کے ۔۔تم لوگوں نء سارا ملک پٹواری سمجھ رکھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان: سحر و افطار میں گیس پریشر کی کمی کے باعث شہری پریشانکوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان میں سوئی گیس کی فراہمی کی صورتحال میں بہتری نہ آسکی جس کے باعث شہریوں کو سحر اور افطار کے اوقات میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہپولیس کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ UsmanDar PunjabPolice PunjabGovt Raid Sialkot PTILeader MinarePakistan PTIJalsa PMLNGovt OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK UdarOfficial PTIofficial MohsinnaqviC42
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہپی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپہ مزید تفصیلات ⬇️ UsmanDar PunjabPolice PunjabGovt Raid Sialkot PTILeader MinarePakistan PTIJalsa PMLNGovt OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK UdarOfficial PTIofficial MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیاسی میدان سجا لیا، کارکنوں کی آمد جاریتحریک انصاف نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیاسی میدان سجا لیا، کارکنوں کی آمد جاری PTI Imrankhan PDM PPP Lahore Punjab Pakistan چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو پاکستانی عوام کو بدزبانی بےحیائی اور بیغرتی pti نے سکھائی ہے۔جسکو یہ بےمذہب یوتھیئے .اویرنس کہتےہیں PDM گندی ہے یہ گندھےترین نکلے پرانی ویڈوز شیئر کر کے اپنی ناکامی کو چھپانے کی ناکام کوششیں 😂 باجوہ ، فیض ، پاشا اور بابا ڈیم کی یاد تو بہت آئی ہو گئی یوتھیوں اور بواسیرخان کو آج 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »