عمران خان کے ساتھ وزیر اعلیٰ جی بی کی سیکورٹی 80 کارکن موجود انہیں آج گرفتارکرسکتے ہیں: سکیورٹی ذرائع

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے ساتھ وزیر اعلیٰ جی بی کی سیکورٹی، 80 کارکن موجود، انہیں آج گرفتارکرسکتے ہیں: سکیورٹی ذرائع

لاہور : عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے راستے میں ہیں ان کے ساتھ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سیکورٹی اور 80 کے قریب کارکن ہیں۔

سابق وزیر اعظم عمران خان بذریعہ موٹروے اسلام آباد جا رہے ہیں۔ عمران خان کیساتھ وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید بھی موجود ہیں۔ خالد خورشید کیساتھ انکا سکواڈ اور سیکورٹی بھی موجود ہیں۔ عمران خان کیساتھ 80 کے قریب کارکنان بھی آرہے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو آج کسی بھی مقدمے میں گرفتار کیا جاسکتا ہے ۔ دوسری طرف سے عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر پولیس اور ایف سی کے 2500سے زائد اہلکار اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف تعینات کیے گئے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے کارکنان اور قیادت کی گرفتاری کے لیے پانچ ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔فورس کو واٹر کینن، تین ہزار لانگ رینج آنسو گیس اور تین ہزار شارٹ رینج شیل مہیا کردئیے گئے۔ اینٹی رائٹ فورس کے ساتھ پولیس کو ربڑ کی گولیاں اور پیپر گن کی دو ہزار بالز ہر ٹیم کو مہیا کردی گئیں۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم بھی موقع پر موجود ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس شیطان کو تو 5 دن پہلے بند کر دینا چاہیے تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘عمران خان کے چند پیروکار انہیں cult کی طرح مانتے ہیں، پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے گئی تو اس پر حملہ کیا گیا: وزیر دفاع یہ بھی ایک بہانا تھا فیم کے لیے اس کے پلے کیا تھا یہ سب کو پتہ ہے ساڑھے تین سال سوائے باتوں کے اس نے بھی کچھ نہیں کیا اور جو مہنگائی ختم کرنے آئے تھے ان کا کیا؟ گھڑی_چور_حرامخور چور_پارٹی_ٹھگ_خاندان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گےسابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کل اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی غیر قانونی مدد پر وزارت داخلہ نے وزیر اعلیٰ جی بی کی سیکورٹی محدود کردی04:33 PM, 25 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: گلگت بلتستان کےگورنر اور وزیر اعلی کی سیکیورٹی محدود کر دی گئی۔ اب وزیراعلی جی بی  سکیورٹی زبردست Zabardast
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اوپر سے امریکا سے لڑائی، اندر سے بھائی بھائی، رانا ثنا کی عمران خان پر تنقیدعمران خان ہر ادارے اور اس کے سربراہ کو اپنا غلام بنانے کی حقیقی آزادی چاہتے ہیں: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پی ڈی ایم اور ان کی نسلیں اب کوئی نوکری ڈھونڈ لیں، کیونکہ عمران خان نے اگلی نسلیں بھی تیار کر دی ھیں۔ کر لو جو کرنا ھے۔ گل ود گئی نوازےیا۔۔ Kuttay ka bacha یہودی قادیانی فتنہ سے نجات حاصل کریں عمرانی فتنہ کو فوری طور پر ختم کیا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے عمران خان کے وزیر آباد لانگ مارچ پر فائرنگ کا کھرا ڈھونڈلیا, تہلکہ خیز دعویٰلاہور (جاویداقبال)حکومت نے عمران خان کے وزیر آباد لانگ مارچ پر فائرنگ کاکُھرا ڈھونڈ لیا ہے، حکومت نے کارکنوں پر فائرنگ کی گولیاں ملا لی ہیں اور کڑیاں بھی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالعمران خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Imrankhan PTI PDM PMLN PPP Pakistan Punjab Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »