پارک لین ریفرنس ،آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارک لین ریفرنس ،آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ریفرنس خارج کرنےکی درخواست مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر آصف زرداری اورفریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیب کی جانب سے آصف زرداری کی بریت درخواست خارج کرکے فردجرم عائد کرنے کی استدعا کی گئی ہے، وکیل نیب سردار مظفر عباسی نے کہا ہے کہ دلائل مکمل ہونےکے بعد آصف زرداری درخواست واپس نہیں لے سکتے، ملزم جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کررہا ہے۔ عدالت نے آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے اور نیب کے دائرہ اختیار سےمتعلق درخواست مسترد کردی ، احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔یاد رہے پارک لین ریفرنس نیشنل بینک کے 2سابق صدور علی رضا اور سید قمر حسین آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے، نیب نےوعدہ معاف گواہان کو قانون کے مطابق گواہی دینے پر معاف کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی بری اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنےکی درخواست واپس لےلیاسلام آباد : جعلی اکاونٹس کیسز میں پارک لین ریفرنس میں نیا موڑ آگیا، سابق صدر آصف علی زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس زرداری نے سماعت شروع ہوتے ہی نئی درخواست دائر کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت  کے دوران وکیل فاروق ایچ نائیک نے جواب الجواب دلائل کے لیے ایک گھنٹے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری بری ہوں گے یا مقدمہ چلے گا، فیصلہ محفوظ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس: زرداری نے بریت کی درخواست واپس لے لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، نیب کے دائرہ اختیار کیخلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کا پیر کے روز آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »