ہیڈکوچ شان مسعود کی شاندار کارکردگی پر شاداں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شان مسعود کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ایک اچھا ٹوٹل بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

مانچسٹر میں پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ شان مسعود ایک قابل بھروسہ بیٹسمین کے روپ میں سامنے آرہے ہیں، شاداب خان نے بھی ان کا بخوبی ساتھ نبھایا، وہ ایک آل راﺅنڈر کی کمی پوری کرتے نظر آرہے ہیں، ان کی موجودگی میں ٹیم متوازن نظر آرہی ہے جب کہ بابر اعظم اچھی اننگز کھیلے، تھوڑا اور کھیلتے تو ٹیم کا مزید فائدہ ہوتا لیکن شان مسعود نے کمی پوری کردی۔

مصباح الحق نے کہا کہ محمد عباس اور شاہین آفریدی نے بھی عمدہ بولنگ کی، کھلاڑی ایک عرصہ بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہے تھے، اس کے باوجود ردھم میں نظر آئے، ابھی ٹیسٹ میچ میں طویل سفر باقی ہے، یاسر شاہ نے اہم وکٹ حاصل کی، آگے چل کر ان کا کردار اہم ہوگا۔ ایک سوال پر ہیڈکوچ نے کہا کہ اظہر علی پر قیادت کا بھی دباﺅ ہے، پاکستان میں سنچری بنائی، پریکٹس میچ میں بھی تھری فیگر اننگز کھیلی، ہر اننگز میں ہر بیٹسمین اسکور نہیں کرتا، امید ہے کہ اظہر علی بڑی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوں گے۔ سرفراز احمد کے پانی اور جوتے لیکر جانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ایسی بات پاکستان میں ہی ہوسکتی ہے، سابق کپتان ایک اچھے انسان اور ٹیم مین ہیں، ان کو کوئی مسئلہ نہیں، میں خود کپتان ہوکر آسٹریلیا میں پانی لیکر جاتا رہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پر معمولی اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں کمی آنے کے بعد آج ایک مرتبہ پھر سے کیسز اور اموات میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود: ’بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ میں ہمیشہ لطف آیا‘ - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر شان مسعود 46 رنز اور بابراعظم 69 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود کی انگلینڈ میں پہلی سنچری - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کے کل پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ پاکستانی شائقین کے لیے صرف اچھی خبر یہ ہے کہ اوپنر شان مسعود کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود نے مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سنچری داغ دی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »