ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا قومی ایشو ہے، مشیرخزانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا قومی ایشو ہے، مشیرخزانہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ پہلی مرتبہ کمیٹی اجلاس میں موجود رہے، کمیٹی نے لمیٹڈ لائبلٹی پارٹنر شپ بل 2020 کثرت رائے سے منظور کرلیا، اس موقع پر ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر مشیرخزانہ کا کہنا تھا کہ ہمارامقصد یہ ہے کہ ہم ایف اےٹی ایف کی گرےلسٹ سے نکل جائیں، 27 نکات میں سے 14 پرعمل کیا جاچکا ہے، 13 پرجزوی عمل کیا گیا، کمیٹی کا احترام ہے اور کمیٹی کومعیشت پر بھی بریفنگ دیں گے، برآمدات بڑھانی ہیں، عوام کاطرز زندگی بہتر کرنا ہے جو ابھی تک نہیں کرسکے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کر لی جائے گی، اپوزیشن کا مطلب ہی مخالفت ہوتا ہے، ترقی پذیر ممالک کو کروناوائرس سے مسائل کا سامنا ہے۔

اجلاس میں دیگر اہم عہدیداروں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا، نوید قمر کا کہنا تھا کہ حکومتی منصوبہ بندی ہے کمیٹی اور قومی اسمبلی سے مذکورہ بل کو بلڈوز کیا جائے، نومبر میں مشترکہ اجلاس سے اس بل کو منظور کرایا جائے گا۔ وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ لمیٹڈلائبلٹی پارٹنرشپ بل2020 کی شق 8 اے میں ترمیم کی جارہی ہے، ترمیم کے تحت کمپنی کے اصل مالک کی معلومات حاصل ہونگیں، لمیٹڈ لائبلٹی پارٹنر شپ اور کمپنیزبل میں ایک جیسی ترمیم کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے کووڈ ریلیف فنڈ کمیٹی مقرر کردی گئیپی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے کووڈ ریلیف فنڈ کمیٹی مقرر کردی گئی PakistanFootballFederation NormalisationCommittee COVID19Pakistan COVIDReliefFund Players
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے منظور قناصرو کو 10 اگست کو طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آبادمیں منشیات اسمگلرز کی فائرنگ سے اےاین ایف کا اہلکارشہید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے فلائیٹ آپریشن کی بحالی کا متبادل انتظام کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے برطانیہ کے لئے متبادل انتظامات کرلیےپی آئی اے کے مطابق تین سو سے زائد نشستوں والے جدید ایئر بس طیارے کے ذریعے برطانیہ کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، ایف سی کا جوان شہید، 2 اہلکار زخمیآئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر پر دیر کے علاقے بن شاہی میں سرحد پار سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کا ایک جوان شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »