پارک لین ریفرنس: سابق صدر آصف زرداری پر بالآخر فردِ جرم عائد - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جواب تو میرا وکیل دے گا، مجھے 30 سال ہو گئے مقدمات کا سامنا کرتے ہوئے، مجھے عدالتی کارروائی کا اندازہ ہے، آصف زرداری AsifAliZardari ParkLane NAB DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کراچی کے بلاول ہاؤس سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے —فائل فوٹو: اے ایف پی

سماعت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کراچی کے بلاول ہاؤس سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے جبکہ کراچی رجسٹرار آفس میں موجود ملزمان کی بھی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگائی گئی۔ آصف زرداری نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ 30 سال ہو گئے ہیں مقدمات کا سامنا کرتے ہوئے، آپ مجھے رولنگ دے دیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ اب تک کیا کر رہے تھے؟ کیا آپ اس دن کا انتظار کر رہے تھے؟ ہم فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی نہیں کر سکتے۔اس موقع پر اقبال نوری کے وکیل نے کہا کہ میرے مؤکل جیل میں ہیں ملاقات نہیں کرنے دی گئی، عدالت سے استدعا ہے ملزم اقبال نوری سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ان کے علاوہ ملزم طٰحٰہ رضا کے وکیل کی بھی اپنے موکل سے ملاقات کی اجازت مانگی اور کہا کہ طٰحٰہ رضا کی جانب سے بریت کی درخواست بھی دائر کر رکھی ہے، ہم نے ملاقات کی بارہا کوشش کی لیکن ملاقات کی اجازت نہیں دی...

پارک لین ریفرنس کے شریک ملزمان شیر علی، محمد سلیم فیصل اور فاروق عبداللہ، محمد حنیف اور طٰحہٰ رضا نے بھی صحت جرم سے انکار کردیا۔خیال رہے کہ آصف علی زرداری پر یہ الزام ہے کہ وہ ' ایم/ایس پارتھینن پرائیویٹ لمیٹیڈ، ایم/ایس پارک لین اسٹیٹ پرائویٹ لمیٹیڈ اور دیگر کے ذریعے قرض میں توسیع اور اس کے غلط استعمال' میں ملوث تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین ریفرنس:سابق صدر پر فرد جرم عائد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد، زرداری کا صحت جرم سے انکاراحتساب عدالت اسلام آباد نے آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی جبکہ سابق صدر زرداری نے فرد جرم کی صحت سے انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پراحتساب عدالت میں فرد جرم عائدپارک لین ریفرنس پر احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس:آصف زرداری پرفردجرم آج عائدکی جائیگیپارک لین ریفرنس:آصف زرداری پرفردجرم آج عائدکی جائیگی SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »