پارٹی رکنیت ختم کرنے کو عدالت میں چیلنج کروں گا، احمد جواد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد رکنیت ختم کیے جانے پر بھی ہار نہیں مانے، انہوں نے پارٹی فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کارکن اور ووٹر عمران خان کا اصل چہرا پہچان چکا ہے، اس قوم کے ساتھ 74 سالوں میں اتنا بڑا دھوکا نہیں ہوا۔احمد جواد کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کو اے ٹی ایم کی طرح استعمال کیا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی تھی۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق احمد جواد کی پارٹی رکنیت قیادت کے خلاف بے بنیاد الزامات پر ختم کی گئی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختمپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قیادت پر بے بنیاد الزامات، احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی، پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کر دیabidashah24 Good اللہ تعالیٰ کرم فرمائیں اس قوم اور ملک پر دنیا کی تاریخ میں پہلا ملک اور پہلی قوم ھے جو گزشتہ تین سال سے اپنا ملک تباہ ھوتے دیکھ کر اپنا مستقبیل تاریک ھوتا دیکھ کر بھی خاموشی سے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو بھی فراموش کر دیا جو پاکستان حاصل کے وقت دی😭 Jo Jo member govt ko blackmail krny ki koshish krta hy unko party se nikalna chahiye or new energetic mukhlis candidates ko jaga Dena chahiye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احمد جواد کا رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ09:02 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی درست فیصلہ ہے اوپن_یونیورسٹی_رزلٹ_نا_منظور malik_tauqir Shafqat_Mahmood hecpkofficial OfficialAIOU
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے اپنے سابق سیکریٹری اطلاعات کی پارٹی رکنیت ختم کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے پارٹی قیادت پر بے بنیاد الزامات لگانے پر سابق سیکریٹری اطلاعات  احمد جواد کی پارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئر ہے، سرفراز احمد - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی کی گلیڈی ایٹرز میں شمولیت سے مورال بلند ہوگا، کپتان گلیڈی ایٹرز برائے مہربانی فرما کر مجھے اپنے ساتھ ٹویٹر پر ایڈ کریں شکریہ موقع دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »