پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم

مزید پڑھیں

22/01/2022 4:19:00 PM

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

22 جنوری 2022اسلام آباد: پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی قیادت پر بے بنیاد الزام تراشی پر پی ٹی آئی قائمہ کمیٹی نظم و احتساب نے پارٹی رکنیت ختم کردی۔

احمد جواد کو 12 اور 19 جنوری کو اظہار وجوہ کے نوٹسز دیے گئے تھے، انہوں نے صفائی پیش کرنے کے بجائے الزامات کی نئی فہرست بھجوائی۔قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کی 2 رکنی ذیلی کمیٹی نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، شواہد اور احمد جواد کے تحریری جواب پر بنیادی رکنیت کے خاتمے کا متفقہ فیصلہ سنایا گیا۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Fawad Chaudhry Message To Imported Government | Imran Khan PTI Parade Gorund Jalsa | Breaking News

Fawad Chaudhry Message To Imported Government | Imran Khan PTI Parade Gorund Jalsa | Breaking News#FawadChaudhry #ImranKhan #BreakingNews #BOLNewsfawad chaud... مزید پڑھ >>

Good

بھارتی وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دےدیابھارتی وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دےدیا India EducationMinister IndianMuslims MuslimsStudents Hijab HijabisOurRight IndianCrimes IndianTerrorism MuslimsLivesMatter PMOIndia narendramodi hrw Karnataka

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی: شاہ محمود قریشیوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، ایک آڈیو ٹیپ کئی دن موضوعِ بحث بنی، جب اس کا فرانزک کیا گیا تو وہ جعلی ثابت ہوئی۔

ہراسانی کے خلاف ترمیمی قانون منظور، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ - BBC News اردوقانونی ماہرین کے مطابق 2010 میں منظور کیے گئے قانون میں کچھ سقم موجود تھے اور کام کی جگہ، ہراسانی، ملازم، ملازمت کی قانونی تعریف بھی مبہم اور محدود تھی۔ یہاں صرف باتیں ہوتی ہیں امیر زادوں جاگیرداروں سرمایہ داروں اختیار والوں کے بگڑی اولادیں اقتدار والوں کی بگڑی اولادیں غنڈے بدمعاش سیاسی بدمعاش سب خلاف قانوں کر رہے ہونگے اور جبکہ یہ معاشرہ انکے بچاو کے طریقہ کار نکالے گا یہ صرف دنیا کو بتانے کیلئے ہے کے یہ بہت کچھ کررہے ہیں

پی ایس ایل: کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی، کمیٹی قائمپی ایس ایل کرکٹ کا فیوچر ہے ♥️🔥

والنیوا کی ویکسین ابتدائی لیب ٹیسٹ میں اومیکرون کے خلاف کارآمد ثابتفرانسیسی کمپنی والنیوا کو اس سہ ماہی میں یورپ اور برطانیہ میں ریگولیٹرز سے منظوری ملنے کی توقع ہے،رپورٹ فرانس کی دواساز کمپنی والنیوا ایس ای نے کہا ہے