پائلٹوں کا انکار، عراق سے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز منسوخ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پائلٹوں کا انکار، عراق سے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز منسوخ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے کی عراق سے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز پی کے 9814 منسوخ ہو گئی، پائلٹوں نے جانے سے انکار کر دیا، قومی ایئر لائن کے سی ای او کی جانب سے پائلٹوں کو یقین دہانی اور حفاظتی سوٹ کی فراہمی کے باوجود پالپا کے دباؤ پر انھوں نے پرواز لے جانے سے انکار کر دیا۔

ادھر وطن واپسی کے لیے 161 پاکستانی عراق کے مختلف شہروں سے بغداد میں جمع ہوئے ہیں، جو پاکستان سے جانے والی پرواز کے منتظر ہیں، تاہم اب وہ پائلٹوں کی تنظیم کے اختلافات کے باعث مزید پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔مالی مشکلات کا شکار پی آئی اے کی 2 ماہ کے لیے تنخواہ کٹوتی کے معاملے پر پائلٹس تنظیم کے اختلافات سامنے آئے ہیں، پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے اپنی تنخواہ سے بھی 20 فی صد کٹوتی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد قومی ایئر لائن کی تمام انتظامیہ نے بھی تنخواہ کٹوتی کا اعلان کیا، دوسری طرف پالپا نے...

پائلٹس کی تنظیم پالپا کے جنرل سیکریٹری نے اس سلسلے میں اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جو قانون بنائے گئے ہیں ان پر عمل نہیں ہو رہا، وبا کے حوالے سے 100 فی صد قانون پر عمل لازم ہے، ہم اس وقت وبا کے خلاف لائن آف فائر میں ہیں، ہمارا مؤقف ہے حفاظتی قوانین پر عمل ہی نہیں کیا جا رہا، ہمیں اپنی ذمے داریوں سے بڑھ کر کردار ادا کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good......

REVIVAL OF NCC& WG my suggestion... KHB NCC & WG in totality will enhance the overall volunteer force of the country,if social work elements of scouts /girl guides be added to make it more attractive/adventurous for the younger generation for crises like Corona, floods.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاشقند اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازیںاے آر وائی نیوز دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کی آواز بن گیا، پی آئی اے نے تاشقند، دوشنبے اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں ایک پرواز تاشقند پہنچ گئی ہے۔ دبئ کے لیے پروازے کب شروع هونگی.؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں’'حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

والدین کیلئے خوشخبری، چھٹیوں کے دوران اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانوالدین کیلئے خوشخبری، چھٹیوں کے دوران اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Parents GoodNews SchoolFees Holidays DrMuradPTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK DrMuradPTI پنجابچکے علاوہ نھی صوبے ہیں وہاں تو کوی پوچھنے والا نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردواگر ماہرہ خان خوبصورت ہیں تو میں مس یونیورس ہوں، سوشل میڈیا صارف ہا ہا پھر ایسے چہرے رکھتی کیو ہیں اس ڈاؤن کا پاکستانی عوام کو بہت فائدہ ہوا یہاں مرد شیر بن گئے عورتیں چڑیل بن گئی Lolz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔ Is ko Kya nam dena he g.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »