ٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع کردی

قومی اسمبلی نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد کونسل کے ارکان تسلیم کرنے سے انکار کر دیادفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیانامور کرکٹر کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گیآزاد کشمیر کیلیے درآمد چائے کی ملک کے دیگر علاقوں میں فروختمارچ میں تجارتی خسارہ 56 فیصد اضافے کیساتھ 2.2 ارب ڈالر رہانیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں پر ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کاکول اکیڈمی کے ٹرینرز کی حتمی فٹنس رپورٹ ملنے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان 5 اپریل تک کردیا جائے گا۔ اسی طرح ورلڈکپ کیلئے 20 سے 21 رکنی پول آف پلیئرز کی فہرست کو فائنل کرنے کے بعد حتمی منظوری کیلئے پی سی بی چیئرمین کے حوالے کیا جائے گا۔پاکستانی کرکٹ بورڈ کو ورلڈکپ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست یکم مئی تک آئی سی سی کو جمع کروانی ہے، قواعد کے تحت 25 مئی تک اسکواڈ میں تبدیلی ممکن ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پول آف پلیئرز میں پی ایس ایل میں عمدہ پرفارمنس پر اوپنر عثمان خان کو رکھا جارہا ہے۔ ریٹائرمنٹ واپس لینے والے فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راونڈر عماد وسیم کا نام بھی مجوزہ لسٹ میں شامل ہے۔فاسٹ بولر حارث رؤف کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے زیر غور نہیں لایا گیا تاہم وہ آئرلینڈ، انگلینڈ اور ورلڈکپ کے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ اسی طرح فخر زمان کی فٹنس رپورٹ کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔

کیینگ میں محمد رضوان کے ساتھ اعظم خان ممکنہ پول آف پلیئرز کا حصہ بنے ہیں۔نوجوان اسپنر ابرار احمد اور اسامہ میر بھی شاداب خان کے ساتھ اسپن بولنگ کی قوت میں اضافہ کریں گے۔سلیکٹرز نے باہمی مشاورت سے جو فہرست ترتیب دی ہے اس میں کپتان بابراعظم، عثمان خان، صائم ایوب، فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، افتخار احمد، اعظم خان، محمد رضوان، عماد وسیم، اسامہ میر، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، وسیم جونیئر، عامر جمال، حارث رؤف، محمد عامر فخر زمان، عباس آفریدی اور زمان خان شامل ہیں۔شیئرعید سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں تحریک عدم اعتماد کی کہانیآزاد کشمیر میں تحریک عدم اعتماد کی کہانی ،کون نیا وزیراعظم ..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہار گئیجناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ کو ٹرانسکرپٹ میں بدلا جا سکے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »