ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی؛ پاکستان کب آئے گی؟

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حتمی تاریخ اگلے ہفتے تک تک طے کرلی جائے گی، میڈیا رپورٹس

چین کے تعاون سے ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصلایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیےجوائن واٹس ایپ چینلمیڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان لائی جائے گی، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹرافی ٹور کی تاریخوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔

پی سی بی پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران ٹی20 ٹرافی کو پاکستان لانے کا خواہشمند ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو شیڈول ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نامور کھلاڑیوں کے عدم دستیابی کے باعث نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، جو رات گئے پاکستان پہنچے ہیں۔ ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور 20 اپریل تک ویسٹ انڈیز میں جاری رہے گام بعدازاں ٹرافی کو ٹرافی کو پاکستان لایا جائے گا۔

رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی کے حوالے سے حتمی تاریخ آئندہ ہفتے تک طے کرلی جائے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہنیوزی لینڈ کی رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیارسلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق چیئرمین پی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات ابھی قبل از وقت ہے تاہم پاکستان میں باہر سے بھی ٹیمیں آئیں گی۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا آئندہ سیزن بہت مصروف ہے، چیمپئنز ٹرافی سےپہلے پاکستان میں سہ فریقی سیریز بھی شیڈولڈ ہے۔پی سی بی کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بڑی خوشخبری، اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گیپاکستان کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گی یعنی سیم اور تھور والی زمین پر گندم اگائی جا سکے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »