ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم، ملائشین بولر کا منفرد کارنامہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم، ملائشین بولر کا منفرد کارنامہ ARYNewsUrdu

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ملائیشیا کے فاسٹ بولر نے ایک دو نہیں بلکہ سات وکٹیں حاصل کر لیں۔

آئندہ سال کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی مینز ورلڈ کپ کے لیے ایشیا ریجنل کوالیفائر بی ٹورنامنٹ کا افتتاح ہی دھماکے دار ہوا جس میں ملائشین فاسٹ بولرسیزول ادروس نے چین کے خلاف میچ میں ایک دو نہیں بلکہ ساتھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے بڑے بڑے بولرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ چین کے خلاف میچ میں سیزول ادروس نے اپنے کوٹے کے چار اوورز میں صرف 8 رنز دے کر 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ٹی ٹوئنٹی میچز میں یہ اب تک کسی بھی بولر کی سب سے بہترین انفرادی کارکردگی ہے۔

ان سے قبل ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں 6 وکٹیں لینے تک کا کارنامہ تو کئی بائولر انجام دے چکے ہیں جن میں بھارت کے دیپک چاہر، یوزویندر چہل، آسڑیلیا کے ایشٹن اگر اور سری لنکا کے اجنتھا مینڈس شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعود شکیل نے ٹیسٹ فارمیٹ میں تاریخ رقم کردیسعود شکیل کیریئر کے ابتدا کے ہر 7 ٹیسٹ میچ میں ففٹی کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء: پاک بھارت ٹاکرا ری شیڈول کیے جانے کا امکاندبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا شیڈول تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء: پاک بھارت ٹاکرا ری شیڈول کیے جانے کا امکاندبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا شیڈول تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ ری شیڈول ہونے کا امکان11:00 AM, 26 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, نئی دہلی:بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  نوراتری کے تہوار کی وجہ سےآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاک بھارت کا  15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نسیم شاہ نے عامر کی تعریف کا احسن انداز میں جواب دیدیا - ایکسپریس اردونسیم شاہ نے عامر کی تعریف کا احسن انداز میں جواب دیدیا NaseemShah PAKvSL MohammadAmir ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ امور مصباح الحق کے ساتھ مل کر انجام دیں گے، ذکا اشرفکراچی میں گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ نئی قومی سلیکشن کمیٹی سے متعلق مصباح الحق سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »