تحریک انصاف کا خواجہ آصف کے بیان پر شدید ردعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کا خواجہ آصف کے بیان پر شدید ردعمل arynewsurdu

ترجمان تحریک انصاف نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایک سینئر وزیر کی بدزبانی ن لیگ کی گھٹیا سوچ کی مظہر ہے، خواتین کی ایسی توہین اور نفرت و بیہودگی کا اظہار ن لیگ کا خاصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمان میں کھڑے ہوکر ن لیگی وزیر کی خواتین کی توہین کا یہ پہلا واقعہ نہیں، 15ماہ کے دوران اس حکومت نے خواتین کی تذلیل و توہین کو سرکاری سرپرستی فراہم کی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پوری قوم خصوصاً مائیں بہنیں بیٹیاں اس بیہودہ سوچ کی مذمت کرتی ہیں، ایوان خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قراردادیں منظور اور ایوان میں داخلے پر پابندی لگائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر دفاع نے پی ٹی آئی خواتین اراکین کو کھنڈرات، باقیات قرار دے دیاپی ٹی آئی اراکین نے خواجہ آصف کے ریمارکس پر سخت احتجاج کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KhawajaAsif PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس، جج اور وکیل پی ٹی آئی میں تکرارچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران آج بھی جج ہمایوں دلاور اور وکیل خواجہ حارث کے درمیان تکرار ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: ToshaKhana DailyJang ptiofficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظسائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ChairmanPTI FIA IslamabadHighCourt PTI Court Cypher PMLNGovt PDM ImranKhanPTI PTIofficial RanaSanaullahPK GovtofPakistan FIA_Agency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

17 دن کی مہمان حکومت نے 51 ارب روپے جاری کردیئے۔شاہ محمود قریشی17 دن کی مہمان حکومت نے 51 ارب روپے جاری کردیئے۔شاہ محمود قریشی Elections PDM PMLNGovt ECP Pakistan PMShahbazSharif Funds PTI ShahMahmoodQureshi CMShehbaz ECP_Pakistan GovtofPakistan SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

17 دن کی مہمان حکومت نے 51 ارب روپے جاری کردیئے۔شاہ محمود قریشی17 دن کی مہمان حکومت نے 51 ارب روپے جاری کردیئے۔شاہ محمود قریشی Detail News Elections PDM PMLNGovt ECP Pakistan PMShahbazSharif Funds PTI ShahMahmoodQureshi CMShehbaz ECP_Pakistan GovtofPakistan SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »