کرکٹ امور مصباح الحق کے ساتھ مل کر انجام دیں گے، ذکا اشرف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری ذکاء اشرف نے بتایا کہ مصباح الحق کے ساتھ کرکٹ کمیٹی میں سابق کرکٹرز کو شامل کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں طویل ملاقات کی، ملاقات کے بعد چوہدری ذکاء اشرف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق کپتان کرکٹ امور میں ان کے شانہ بشانہ کام کریں گے۔

نئی سلیکشن کمیٹی کے سوال پر مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مصباح الحق اس معاملے میں کرکٹ کمیٹی کے فورم پر معاملات دیکھیں گے، جس کے بعد آئندہ چند روز میں کوئی تقرری عمل میں آسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصباح الحق پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے مشیر مقررآئی سی سی اجلاس میں مصباح الحق پی سی بی کی نمائندگی کریں گے، مستقبل میں پی سی بی کے کرکٹ امور سابق کپتان کےساتھ مل کر انجام دیں گے، ذکا اشرف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مصباح الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کے مشیر مقررلاہور: (ویب ڈیسک)مصباح الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کے کرکٹ امور کے لیے مشیر مقرر ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصباح الحق چیئرمین پی سی بی کے مشیر مقرر(حافظ شہباز) مصباح الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف کے کرکٹ امور کیلئے مشیر مقرر ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مصباح الحق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے مشیر مقرر، ذرائعذرائع نے بتایا کہ مصباح الحق اور ذکا اشرف کی پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں طویل ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MisbahUlHaq PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم نے ثابت کردیا وہ دنیا کی کسی ٹیم سے مقابلہ کرسکتی ہے:ذکا اشرف10:58 PM, 23 Jul, 2023, کھیل, لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف  نے پاکستان شاہینوں کو ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پر مبارک باددی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مصباح الحق پی سی بی سربراہ کے مشیر مقرر - ایکسپریس اردومصباح الحق پی سی بی سربراہ کے مشیر مقرر expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »