ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کس کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر رہا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان کی تقرری کے حوالے سے گزشتہ کئی روز سے جاری میڈیا میں خبریں جاری ہیں تاہم پی سی بی نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں سے وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے امریکا اور ویسٹ انڈیز کا رخ کرے گی تاہم پی سی بی نے ان کا تاحال کوئی نائب مقرر نہیں کیا ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نائب کپتانی کی تقرری کا معاملہ بھی زیر بحث آیا اور متفقہ طور پر قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بورڈ کی جانب سے کسی کھلاڑی کو نائب کپتان بننے کی پیشکش بھی نہیں کی گئی۔ اس وقت ٹیم مکمل متحد اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پُر جوش ہے۔

واضح رہے کہ بابر اعظم کو کرکٹ ٹیم کا دوبارہ کپتان مقرر کیے جانے کے بعد ان کے نائب کے طور پر کرکٹ حلقوں میں شاداب خان، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے نام گردش میں تھے۔گزشتہ روز یہ خبر بھی میڈیا میں آئی تھی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نائب کپتان بنانے کی پیشکش کی تھی تاہم فاسٹ بولر نے یہ عہدہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔کیا گوتم گمبھیر کو بھارت کا کوچ بننے کیلئے شاہ رخ خان سے اجازت لینا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررپاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانقومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنلآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آفریدی کو ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کرنے پر سریش رائنا آگ بگولہ ہوگئےشاہد آفریدی کو آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کیا تو سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا آگ بگولہ ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »