ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب، شاہد آفریدی کی تنقید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب، شاہد آفریدی کی تنقید تفصیلات جانیے : DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم حیران کن ہے۔انہوں نے کہ ٹیم کے انتخاب میں سلیکشن کمیٹی کا بڑا کردار ہوتا ہے، رمیز راجہ کو مشورہ ہے کہ مخلص اور پیشہ وار لوگوں کو قریب کریں۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ اگر آپ کو کرکٹ بورڈ نے کوئی پیشکش کی تو قبول کریں گے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ابھی فلاحی کاموں میں مصروف ہوں، آگے کی آگے دیکھیں گے۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ رمیز راجہ کے آنے سے کچھ بہتری آئے گی، رمیز راجہ ایک عرصے سے کرکٹ کے قریب ہیں۔ جب صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان کو اب سپر اسٹارز کیوں نہیں ملتے تو شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ سپر اسٹارز بنائے جاتے ہیں، کھلاڑیوں کو اسٹار بننے کے لیے انفرادی طور پر میچ جتوانے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا افغانستان کو تین کروڑ 10لاکھ ڈالر کا اجناس فراہم کرنے کا اعلاناس حوالے سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا اجناس فراہم کرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کے ذریعے سیاستدانوں کی وفاداری تبدیل کی جا رہی ہے۔۔شاہد خاقان عباسی کا الزامسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب بیورو اور حکومت ایک ہی چیز بن گئے ہیں، حکومت مخالفین پر بے بنیاد الزامات لگا کر نیب کے ذریعے وفاداریاں تبدیل Very 😇 انکی باتپربلکل یقین نھی اتا Bullshit
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پارسائی کا لبادہ اوڑہے شاہد خاقان عباسی منافقت کی اعلیٰ مثال ہیں:ڈاکٹر شہباز گِلپارسائی کا لبادہ اوڑہے شاہد خاقان عباسی منافقت کی اعلیٰ مثال ہیں:ڈاکٹر شہباز گِل Islamabad SHABAZGIL PTIofficial SKhaqanAbbasi pmln_org president_pmln PmlnMedia GovtofPakistan SHABAZGIL PTIofficial SKhaqanAbbasi pmln_org president_pmln PmlnMedia GovtofPakistan Kisi gandi ki ulad.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کپتان بابر اعظم ناخوشNational team for World Cup T20 announced, captain Babar Azam unhappy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تبدیلوں پر نہیں کرکٹ پر دھیان دیں، رمیز راجہ کا ٹیم کو پیغامرمیز راجہ نے ٹیم کے لیے اپنی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کرکٹرز باصلاحیت ہیں، بہت کچھ کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ؟رمیز راجہ نے بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں اپنی بیٹنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کی جگہ محمد رضوان کو ٹیسٹ ٹیم کا 😕😮😕 good عجیب فیصلہ ہے اسکا. سوچا تھا کرکٹ کو جانتا ہے کچھ اچھا کرے گا لیکن ہم غلط تھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »