ریلوے کا 1947 کو بھارت سے بحفاظت مسلمانوں کو لانے پرمیجر(ر)ایس ایم رفیع کو خراج عقیدت - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی محمد حنیف گل نے میجر ایس ایم رفیع کے گھر جاکر ان کی بیگم کو اعزازی شیلڈ پیش کی ۔ فوٹو : ایکسپریسپاکستان ریلوے نے 1947 کو بھارت سے بحفاظت مسلمانوں کو لانے پرمیجرایس ایم رفیع کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پرمرحوم میجر ایس ایم رفیع کی بیگم نے محمد حنیف گل اور بالخصوص پاکستان ریلوے کی جانب سے ان کے شوہرکی خدمات کو یاد رکھنے پر شکریہ ادا کیا۔ مرحوم کی زوجہ نے مزید کہا کہ ان کو تمام لوگوں کو جانوں کی فکر تھی لیکن میرے مرحوم خاوند نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جرات اور دلیری سے مسافروں کو ان کی منزل مقصود تک پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ساحل سے نکالے گئے جہاز’’ہینگ ٹونگ ‘‘کو بحفاظت برتھ کردیا گیاکراچی: ساحل سے نکالے گئےجہاز’’ہینگ ٹونگ ‘‘کو بحفاظت برتھ کردیا گیا، جہاز کو ہارمونی بوٹ کی مدد سے کھینچ کر پورٹ تک لایا گیا۔ Buhat khoob
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا افغانستان کو تین کروڑ 10لاکھ ڈالر کا اجناس فراہم کرنے کا اعلاناس حوالے سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا اجناس فراہم کرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمارت سے گرتی بلی کو ریسکیو کرنیوالے چاروں ہیروز کیلئے بڑے انعام کا اعلاناب ان چاروں افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن میں سے ایک پاکستانی ہیں جن کا نام عاطف محمود ہے، دوسرے شخص کا تعلق مراکش سے ہے جو کہ ویڈیو میں سکیورٹی گارڈ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ؟رمیز راجہ نے بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں اپنی بیٹنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کی جگہ محمد رضوان کو ٹیسٹ ٹیم کا 😕😮😕 good عجیب فیصلہ ہے اسکا. سوچا تھا کرکٹ کو جانتا ہے کچھ اچھا کرے گا لیکن ہم غلط تھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست، بنگلادیش میچ اور سیریز کا فاتحچوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست، بنگلادیش میچ اور سیریز کا فاتح تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ 3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالاآسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ ہونے والے3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالا۔برطانوی خبر رساں ادارے نے نیو ساﺅتھ ویلز پولیس کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »