نیب کے ذریعے سیاستدانوں کی وفاداری تبدیل کی جا رہی ہے۔۔شاہد خاقان عباسی کا الزام

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب بیورو اور حکومت ایک ہی چیز بن گئے ہیں، حکومت مخالفین پر بے بنیاد الزامات لگا کر نیب کے ذریعے وفاداریاں تبدیل

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہد قاخان عباسی کا کہنا تھا کہ تیسرا سال ہے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ کیس ہے کیا؟

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معیشت ختم ہوچکی، ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، بے روزگاری بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے، کسی کو عوام کی پروا نہیں۔ ملک میں نا ختم ہونیوالی نااہلی اور کرپشن ہے،ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا، 20، 20 سال سے برسر روزگار افراد کو بے روزگار کر دیا گیا، 18 ہزار ملازمین کو برطرف کر دیا گیا، حکومت دگنی قیمت پر ایل این جی خرید رہی ہے ۔ایل این جی کا دنیا کا سب سے سستے دام کا سودا پاکستان اور قطر کے درمیان حکومتی سطح پر ہوا۔اس 6 سال کے عرصہ میں ایل این جی معاہدہ سے پاکستان کو 20...

سابق وزیراعظم نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے سی وی دیکھا تھا کہ سپریم کورٹ کے جج تھے مگر انہیں تو قانون کا بھی نہیں پتہ۔ شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ نیب کے جتنے کیس ہیں دیکھ لیں، میں کہتا ہوں کہ عدالتوں میں کیمرے لگا کر عوام کو دکھائیں، سپریم کورٹ کے فیصلوں میں حقیقت واضح ہے کہ نیب کا مقصد کیا ہے؟ نیب کا مقصد سیاست پر اثرانداز ہونا اور سیاسی وفاداریاں بدلنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیس سال سے چیئرمین نیب لگ رہے ہیں، اب توسیع کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ ہر چیز بدنیتی پر مبنی ہے، چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں،کیا پاکستان میں اہل لوگ نہیں ہیں؟ایک شخص اتنا متنازعہ ہو، کیسز کی نوعیت اور سپریم کورٹ کے آرڈر دیکھ لیں۔ چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع ہوئی تو یہ معاملہ سپریم کورٹ تک جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bullshit

انکی باتپربلکل یقین نھی اتا

Very 😇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائی کا آغازنیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائینیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے pmln_org CMShehbaz کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم pmln_org CMShehbaz بھائی اور بھتیجی ہر وقت فوج کو برا بھلا کہنے میں مصروف ہیں حتی کہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کے ذہنوں میں فوج کے کے خلاف اسقدر نفرت بھر دی ھے کہ بھارت کو بھی پیچھوڑ دیا ھے - نواز شریف ، مریم نواز نے جس قدر فوج کے خلاف ذہر افشانی کی ھے اسکے بعد یہ کہنا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احسن اقبال کے نیب پر مسلسل الزامات کو مسترد کرتے ہیں، نیب اعلامیہنیب کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کے بے بنیاد الزامات زیر سماعت مقدمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیئےلاہور : نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیئے اور من گھڑت الزامات مقدمات پراثراندازہونے کی کو شش ہے یہ انسان ہمیشہ سے جھوٹ بول رہا ھے اپنے لیڈر کی طرح جھوٹا ھے سارا پاکستان کھا کر ڈکار گئے اور کہتے ہیں جھوٹے الزامات ہیں اللہ کی لعنت ھے جھوٹوں پر یہ ارسطو جب بھی بولے گا بکواس ہی کرےگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی قانون میں گنجائش نہیں،شاہد خاقان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھیشہبازشریفپاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھی،شہبازشریف ShehbazSharf سلام_شہداء_وطن 6September ShuhadaKoSalam DefenceDayOfPakistan 6thSeptTheDayOfPride MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوۓ جن لوگوں نے اپنی جان کا نذرانہ دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان سب کے درجات بلند فرمائے. اور جتنے مامور ہیں انھیں حفاظت اور فتح عطا فرما- آمین. PakDefenceDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »