ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: دھونی کو بھی ٹیم کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: دھونی کو بھی ٹیم کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے متحدہ عرب امارات اور اومان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اعلان کے بعد پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے ہمراہ ورلڈکپ کے دوران بطور مینٹور رہیں گے۔ دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے لیے ویرات کوہلی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم کی قیادت ‏سونپی ہے جب کہ روہت شرما نائب کپتان ہوں گے۔

ٹیم میں لوکیش راہول، سوریاکماریادیو، ریشبھ پنٹ، ایشان کشن، ہاردیک پانڈیا، رویندراجڈیجا، اکشرپٹیل، راہول ‏چاہار،ایشون اور ورون چکرورتی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is called respect to senior specially the captain who make you champion in recent past 🏆. Great decision by BCCI. PCB should learn how to respect a captain who made pakistan a champion 🏆 and put your no.8 team on No 1 position in T20 cricket🏏. T20WorldCup BabarAzam

الیکشن کمیشن کے تمام افسران سے سرکاری گاڑیاں واپس لے لینی چاھئیں۔ حادثہ ھوسکتا ھے۔😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کا دھونی کو بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بھیجنے کا فیصلہبھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہیندرا سنگھ دھونی ٹیم کے ہمراہ ورلڈکپ کے دوران بطور مینٹور رہیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا بین اسٹوکس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرینگے؟ٹی 20 ورلڈ کپ سترہ اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات اور عمان میں کھیلا جائے گا Ben stock good player
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب، شاہد آفریدی کی تنقیدٹیم کے انتخاب میں سلیکشن کمیٹی کا بڑا کردار ہوتا ہے، رمیز بھائی کو مشورہ ہے مخلص ،پیشہ وار لوگوں کو قریب کریں، شاہد آفریدی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ۔۔بھارتی ٹیم کا اعلان۔۔3اہم ترین کھلاڑی آئوٹسکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی، روہت شرما،کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، رشبا پنت، اشن کشن،ہاردیک پانڈیا، رویندرا جدیجا، راہول چہر، روی چندرا ایشون، ایکسر پٹیل،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں سے رمیز راجہ کی پہلی ملاقات کیا بات چیت کی ؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے لیا ۔ رمیز راجہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے منتخب قومی سکواڈ سے خوش نہیں نجی ٹی وی چینل نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20ورلڈ کپ 17اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے جس کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان بھی کر دیا ہے مگر نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »